کشمیر، احتجاج سے نمٹنے PC,FC اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ

کشمیر، احتجاج سے نمٹنے PC,FC اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کو پولیس اور انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام ہو رہی ہے جس کے بعد حکومت نے پاکستان کے صوبہ پنجاب سے پنجاب کانسٹیبلری PC خیبر پختونخوا سے فرنٹیئر کانسٹیبلری FC اور رینجرز کو بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مظفرآباد میں واقع مرکزی پولیس…

مظفرآباد، پولیس کا پر امن مظاہرے پر لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ

مظفرآباد، پولیس کا پر امن مظاہرے پر لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ

مظفرآباد، کی نیوز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنس گیس کی شیلنگ کی ہے جب یہ پر امن مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے آزادی چوک کی طرف جا رہے تھے۔ پولیس کی بھاری نفری نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کرکے مظاہرین ہو…

کشمیر، مہنگی بجلی مخالف دھرنے پولیس نے اکھاڑ دیئے، گرفتاریاں

کشمیر، مہنگی بجلی مخالف دھرنے پولیس نے اکھاڑ دیئے، گرفتاریاں

راولاکوٹ، کوٹلی (کی نیوز) پولیس کی جانب سے رات کے وقت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف شہروں میں جاری احتجاجی دھرنوں پر دھاوا بول کر دھرنوں کو اکھاڑ دیا ہے اور بڑی تعداد میں احتجاج کرنے والے تاجر اور سول سوسائٹی رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے۔ راولاکوٹ میں مہنگی بجلی مہنگے…

جلتی آگ اس لئے نہیں بجھائی کہ گھر واپس آکر انگاروں سے دوبارہ آگ جلائیں گے
|

جلتی آگ اس لئے نہیں بجھائی کہ گھر واپس آکر انگاروں سے دوبارہ آگ جلائیں گے

شہزاد خان عادل رشید کی عمر اکتالیس سال ہے وہ نو سال کا تھا جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے ہجرت کر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آگیا تھا۔ عادل رشید کو یہ بات آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ جب انہوں نے جب اپنا گھر باہر چھوڑا…

ترکش ڈاکٹروں کے وفد کا دورہ پاکستان و کشمیر

ترکش ڈاکٹروں کے وفد کا دورہ پاکستان و کشمیر

مظفرآباد، کی نیوز ترکی کی فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام 6 ڈاکٹروں سمیت 13 رکنی ترکی وفد ان دنوں پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے پر ہے جو مختلف شہروں میں فری میڈیکل کیمپ لگا کر مریضوں کا طبی معائنہ کرنے کے علاؤہ ان کو ادویات بھی فراہم کررہا ہے۔ وفد نے…

بھارت، کینیڈامناقشہ اور خفیہ ایجنسیوں کے بیرون ملک آپریشن۔

بھارت، کینیڈامناقشہ اور خفیہ ایجنسیوں کے بیرون ملک آپریشن۔

افتخار گیلانی نومبر 1984ء…. بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو انکے سکھ باڈی گارڈز نے امرتسر میں سکھ مذہب کے مقدس ترین مقام دربار صاحب پر فوج کشی کا حکم دینے کی پاداش میں قتل کردیا تھا۔ ہزاروں میل دور پیرس کے ایک کیفے میں بھارت کی خارجہ انٹیلی جنس ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس…

کشمیر، شہروں نے بجلی بل کشتی بنا کر دریا میں بہا دیئے

کشمیر، شہروں نے بجلی بل کشتی بنا کر دریا میں بہا دیئے

مظفرآباد،راولاکوٹ (کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مہنگی بجلی کے اور دیگر مطالبات کو لیکر احتجاج جاری ہے ایسے میں۔ مظفرآباد میں شہریوں نے اپنے احتجاج کو نیا رنگ دیتے ہوئے بجلی کے بل جمع کرانے کے بجائے دریا میں بہا دیئے ہیں۔ شہریوں اور تاجروں نے مرکزی ایوان صحافت سے ایک جلوس…

بیرون ممالک پاکستان بھیک مانگنے کے مختلف طریقے اپناتے ہیں
| |

بیرون ممالک پاکستان بھیک مانگنے کے مختلف طریقے اپناتے ہیں

اسلام آباد، کیو نیوز ، مانیٹرنگ ڈیسک وزارت خارجہ پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب حرمین الشریفین سمیت ایران، عراق، اردن وغیرہ کے مقدس مقامات اور زیارات پر 90 فیصد بھکاریوں اور جیب کتروں کا تعلق پاکستان سے نکلا ہے۔ اس حوالے سے عراقی وزارت داخلہ نے جیلوں میں جگہ کی کمی کا…

سفر نامہ۔۔۔ دو آوارہ گرد۔۔۔ میرپور سے وادی کشن گنگا
|

سفر نامہ۔۔۔ دو آوارہ گرد۔۔۔ میرپور سے وادی کشن گنگا

قسط نمبر ــــــــــ 01 ساجدمنان گُریزیؔ و شعیب علی جموال جنت نظیر وادی جموں کشمیر و اقصائے تبتہا کے بیچ کرہ ارض پر ایک جنت جسے لوگ نیلم ویلی (قدیم نام وادی کشن گنگا) کے نام سے پکارتے ہیں اس نیلم ویلی کے ان بہت سی خوبصورت ویلیز ہیں مگر گُریز ویلی اِس جنت کا…

مظفرآباد،انوکھا احتجاج شہری بجلی بلات کی لڑیاں بناکر سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد،انوکھا احتجاج شہری بجلی بلات کی لڑیاں بناکر سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد( کی نیوز) مہنگی بجلی کے خلاف انوکھا احتجاج مظفرآباد میں شہری اور تاجر بجلی کے بلات جمع کرانے کے بجائے بلوں کی لڑیاں بناکر سڑکوں پر نکل آئے اور مارچ کیا۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے بینک روڈ سے عوامی ایکشن کی کال پر تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد…