سوشل میڈیا کے دور میں بچوں کی اصلاح
| | |

سوشل میڈیا کے دور میں بچوں کی اصلاح

تحریر: زارا اعجاز ہم اپنے بچوں کی اصلاح کب کریں گے سوشل میڈیا پہ ویوز لینے کے چکر میں ہماری ینگ جرنیشن جو ننگ دڑنگ ویڈیو بنا رہے ہیں باہر کے ملک میں سوشل میڈیا کا استعمال کر کے اپنے معاشی حالات بہتر بنائے جاتے ہیں اپنے کام کو جنریٹ کیا جاتا ہے سکل سیکھی…

گیس یا ہیٹر کی وجہ سے اموات کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
| | |

گیس یا ہیٹر کی وجہ سے اموات کے اسباب اور احتیاطی تدابیر

تحریر پروفیسر ڈاکٹر انتخاب عالم عام دنوں میں بالعموم اور سردیوں میں بالخصوص گیس سے رونما ہونے والے دلخراش سانحات دیکھتے اور سنتے ہیں اور ان میں آئے روز بتدریج اضافہ بھی ہو رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ مسئلے کی بنیاد Root Cause سے لاعلمی ہے۔ہمارے لوگوں میں یہ تاثر عام ہے کہ گیس…

سال2025 جموں کشمیر بارش برفباری میں 89 فیصد کمی
| | |

سال2025 جموں کشمیر بارش برفباری میں 89 فیصد کمی

مظفرآباد/سرینگر (کی نیوز) پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سال 2025 میں بارش اور برفباری میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر جنوری اور فروری کے ماہ میں ماضی کی نسبت 89 فیصد بارش اور برفباری میں کمی واقع ہوئی ہے ماہرین کے مطابق…

کشمیر میں کونسلر حکومت سے ناراض اسمبلی گھیراؤ کا اعلان کر دیا۔

کشمیر میں کونسلر حکومت سے ناراض اسمبلی گھیراؤ کا اعلان کر دیا۔

مظفرآباد(کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ریاست بھر کے بلدیاتی اداروں کے ہزاروں کو نسلر کے اجتماع میں شریک کونسلرز نے حکومت کو مطالبات کے حل کیلئے 21 فروری کا الٹی میٹم دیا ہے بصورت دیگر 21 فروری کو احتجاجاً اہم شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔…

کراچی سے سیاحت کیلئے وادی نیلم آنے والے میاں بیوی دم گھٹنے سے جاں بحق
|

کراچی سے سیاحت کیلئے وادی نیلم آنے والے میاں بیوی دم گھٹنے سے جاں بحق

وادی نیلم، سیف الاسلام کراچی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں سیاحت کی غرض سے آنے والے میاں بیوی دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ضلع نیلم کے انچارج محمد اختر ایوب نے ( کی نیوز) کو بتایا کہ سید محمد طلحہ علی اپنی بیوی دعا…

چترال اور کمراٹ ویلی کی سرحد واقع تھالو زوم
|

چترال اور کمراٹ ویلی کی سرحد واقع تھالو زوم

تحریر: عمران خان آزاد تھالو زوم یعنی تھل کا پہاڑ۔ زوم کھوار زبان کا لفظ ہے جس کی معنی پہاڑ ہے اور تھالو کا مطلب تھل۔ ہندوکش کے دل چترال اور کمراٹ ویلی کے سرحد پر واقع اس پہاڑ کو کھوار بولنے والوں نے یہ نام تھل گاؤں کی نسبت سے دیا ہے۔ نہ صرف…

بھارتی فوج نے حد متارکہ پر پیش آنے والے واقعات کو معمولی قرار دے دیا

بھارتی فوج نے حد متارکہ پر پیش آنے والے واقعات کو معمولی قرار دے دیا

جموں(کی نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک بھارتی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر میں کنٹرول لائن پر دو طرفہ جنگ بندی بھارت اور پاکستان کی فوجوں کے درمیان مفاہمت کے مطابق جاری ہے۔ بھارتی فوج کی طرف سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جبکہ دونوں ممالک…

کشمیر اسمبلی میں کسی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے، مسلم لیگ ن

کشمیر اسمبلی میں کسی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے، مسلم لیگ ن

اسلام آباد (کی نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کشمیر شاخ نے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں کسی بھی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی۔ عبوری آئین میں اگر کسی بھی قسم کی ترمیم کی کوشش کی گئی تو مسلم لیگ ن اسمبلی کے اندر…

پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

مظفرآباد، سرینگر ( کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر حکومت کے سینئر وزیر و وزیرداخلہ کرنل (ر) وقار احمد نور نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پونچھ ، باغ ، کوٹلی اور راولاکوٹ کے علاقوں میں آئی ای ڈیز اور ہتھیار سمگل کررہا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول کے اس…

سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم اب انتخاب لڑ سکیں گے

سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم اب انتخاب لڑ سکیں گے

مظفرآباد, سیف الاسلام (کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ختم کر دی ہے جبکہ سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کے خلاف آزادکشمیر ہائی کورٹ سے نا اہلی کے خلاف اپیل بھی نمٹا دی۔اس فیصلے کے بعد…