کشمیریوں نے مقبول بٹ کی باقیات کی واپسی کا مطالبہ کر دیا
مظفرآباد (کی نیوز) جموں کشمیر میں مسلح جدو جہد کے بانی گوریلا کمانڈر محمد مقبول بٹ کی پھانسی کو 41 سال مکمل ہو نے پر کنٹرول لائن کے دونوں اطراف پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے احتجاجی جلسے جلوس اور مظاہروں کرکے ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیا…