کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ نے متحدہ عرب امارات کا زید سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا

دوبئی، فہیم احمد دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس، کوپ 28، 2023 کے دوران کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ (کورٹ) کو شاندار عالمی پذیرائی حاصل ہوئی۔ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کو زید سسٹین ایبلٹی پرائز سے نوازا گیا ہے۔ میرپور آزاد کشمیر اور صوابی، پاکستان میں کشمیرآرفن ریلیف ٹرسٹ کو جنوب مشرقی ایشیا کا مزید پڑھیں

کشمیر، پکڑا گیا تینڈا جنگل میں آزاد کر دیا گیا۔

راولاکوٹ، خورشید بیگ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں دیہاتیوں کی جانب سے پکڑا گیا تیندوا کو آزاد کر دیا گیا۔ کنٹرول لائن کے قریبی علاقہ فتح پور میں نوجوان تیندوا خوراک کی تلاش کیلئے آبادی کی طرف آگیا تھا جس کو مقامی شخص نے پنجرے میں بند کر دیا تھا جو مزید پڑھیں

کشمیر، جنگلات کی کٹائی ٹمبر مافیا حکومتی سرپرستی میں سرگرم

تحقیقاتی رپورٹ: سیدہ فائزہ گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ادارہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (پی این ڈی) کی جانب سے 2015 میں جاری کردہ اعداد و شمار کے سالانہ کتاب چہ کے مطابق آزاد کشمیر کے جنگلات 13 فیصد تھے جو کہ 2021 کے اعداد وشمار کے سالانہ کتاب چہ کے عداد وشمار کے مزید پڑھیں

وادی کشمیر کا ہانگل جس کی نسل معدوم ہورہی ہے۔

تحریر: ساجدمنان گُریزیؔ کشمیری بارہ سنگا دنیا کا ایک منفرد جنگلی جانور ہے کئی سینگوں والے اِس مخصوص جانور کو سینگوں کی وجہ سے کشمیری زبان میں ہانگل اور شینا داردی میں ہانگلو کا نام دیا گیا ہے. اِن بارہ سنگوں کا چوری چپے شکار ، جنگلات کی بے تحاشہ کٹائی اور جنگلات کے اندر مزید پڑھیں

رومانوی شہر وینس جہاں نہر بطور سڑک استعمال ہوتی ہے

وینس، راجہ ارسلان عابد اٹلی کا شہر وینس دنیا کا معروف سیاحتی شہر ہے وینس کی مشہوری کی وجہ اس شہر سے گزرتی گرینڈ کنال یعنی ایک بڑی نہر ہے یہاں آنے والے سیاح اس نہر کی سیاحت ضرور کرتے ہیں۔ وینس شہر کے بیچوں بیچ گزرتی یہ نہر شہر میں سڑک کا کام دیتی مزید پڑھیں

موسمیاتی تغیرات،50سال میں کشمیر کے تمام گلیشیئرز کا خاتمہ

مظفرآباد،رپورٹ و عکاسی امیرالدین مغل ماہرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ جس طرح ہمالیہ کے جموں کشمیر ریجن میں درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے اگلے پچاس سال میں جموں کشمیر کے صدیوں پرانے گلیشیئرز جو کے اسی فیصد پانی کا زریعہ ہیں پگھل کر ختم ہو جائیں گے دنیا کا درجہ مزید پڑھیں

مظفرآباد، ذخمی تیندوا سڑک پر نکل آیا۔

مظفرآباد( کی نیوز) کشمیر کے شہر مظفرآباد اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے سنگم پر واقع قصبہ برار کوٹ میں جمعہ کے روز صبح کے وقت ایک ذخمی تیندوا اچانک سڑک پر نکل آیا۔ جوان عمرہ صحت مند تیندوا نامعلوم وجوہات کی بنا پر ذخمی ہوا ہے تیندوے کے سڑک پر آنے ہے مزید پڑھیں

گوگل نے مظفرآباد، میرپور میں شدید گرمی کا الرٹ جاری کر دیا

مظفرآباد، امیر الدین مغل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہریوں مظفرآباد میرپور میں گرمی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے شدید گرمی کے حوالے سے گوگل نے بھی خصوصی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ گوگل کے مطابق مظفرآباد میں جمعرات کے روز درجہ حرارت 41 جبکہ میرپور میں 44 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان،زرعی انقلاب کیلئے بن رہی ہے دنیا کی بڑی نہر۔

کابل، مانیٹرنگ ڈیسک چالیس سالہ جنگ سے تباہ حال افغانسان نے ایسے منصوبوں پر کام شروع کردیا ہے جس سے افغانسان اگلے چند سالوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ ان بڑے منصوبوں میں سے ایک 285 کلو میٹر طویل پانی کی نہر کا منصوبہ ہے۔ پامیر کے پہاڑی سلسلہ سے نکلتے دریا آمو مزید پڑھیں

رتی گلی جھیل جہاں کبھی پھول کھلتے تھے اب دھول اڑتی ہے ۔

رتی گلی جھیل جہاں کبھی پھول کھلتے تھے اب دھول اڑتی ہے ۔

بشکریہ امیر الدین مغل سما ٹی وی سطح سمندر سے تقریباً 12 ہزار فٹ بلندی پر واقع رتی گلی جھیل پاکستان اور آزاد کشمیر میں مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جہاں ہر سال موسم گرما میں ہزاروں سیاح یہاں آتے ہیں۔ گنجائش سے زیادہ سیاحوں کی آمد اور مناسب منصوبہ بندی کے فقدان مزید پڑھیں