جاں بحق پورٹر کے ورثا کیلئےآسٹرین کوہ پیما نے7کروڑ جمع کر لئے

محمد حسن تین گھنٹے رسی سے لٹکتا رہا کوہ پیما اوپر سے گزر کر K2 سر کرتے رہے۔

اسلام آباد، مانیٹرنگ ڈیسک 27جولائی 2023 کے روز دنیا کے دوسری بلند چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران اپنی جان گنوا دینے والے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پوٹر محمد حسن کے ورثا کیلئے آسٹرین کوہ پیما نے 1لاکھ 70ہزار یورو جمع کر لئے جو کہ پاکستانی روپیوں میں تقریبا 7 … Read more

رومانوی شہر وینس جہاں نہر بطور سڑک استعمال ہوتی ہے

وینس، راجہ ارسلان عابد اٹلی کا شہر وینس دنیا کا معروف سیاحتی شہر ہے وینس کی مشہوری کی وجہ اس شہر سے گزرتی گرینڈ کنال یعنی ایک بڑی نہر ہے یہاں آنے والے سیاح اس نہر کی سیاحت ضرور کرتے ہیں۔ وینس شہر کے بیچوں بیچ گزرتی یہ نہر شہر میں سڑک کا کام دیتی … Read more

سروالی پیک، جو سر کرنے گیا واپس نہیں آیا

امیر الدین مغل سروالی پیک پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کی شونٹھر ویلی میں واقع ہے سطح سمندر سے اس کی بلندی 6326 میٹر یا 20755 فٹ ہے اس چوٹی کے عقب میں گلگت بلتستان کا قاتل پہاڑ کے نام سے مشہور ناگا پربت واقع ہے۔ سروالی پیک کو سر کرنے کیلئے … Read more

بلند ترین کرومبر جھیل جہاں پہنچنا آسان نہیں۔

تحریر و عکاسی، اسرار علی میر پاکستان اور افغانستان کے باڈر کے قریب اور واخان کی پٹی کے ساتھ واقع کرومبر جھیل کی سطح سمندر سے بلندی 14ہزار 121 فٹ ہے یہ پاکستان یہ پاکستان کے دوسری بلند ترین جھیل ہے جبکہ دنیا میں بلند جھیلوں میں اس کا نمبر 31واں ہے جھیل کی گہرائی … Read more

وادی نیلم کی ایک خوبصورت گمنام وادی۔

وادی نیلم کی ایک خوبصورت گمنام وادی۔

تحریر :اعجاز احمد مغل آزاد کشمیر کی وادی نیلم کی سب ویلی شونٹھر ویلی جہاں آزادکشمیر کی سب سے بلند پہاڑی چوٹیاں خوبصورت جھیلیں،آبشار ،نالے اور برفانی گلیشیئرز سے بھرپور علاقہ ہے یہ وادی اب تک سیاحوں کی پہنچ سے باہر ہے یہاں ہر طرف سرسبز پھولوں سے گھری کارپٹ بچھی خوبصورت پہاڑوں کی بانہوں … Read more