
مظفرآباد(کی نیوز) تیندوا آیا دیدار کرایا اور واپس جنگل میں چلا گیا یہ بات پاکستان کے زیر انتظام کشمیر شہر مظفرآباد کے علاقہ برار کوٹ کے رہائشی شخص نے تب کہی جب اس سے پوچھا گیا کہ تیندوا یہاں کیسے آیا اور پھر کدھر چلا گیا۔ جمعہ کے روز صبح کے وقت برار کوٹ جو … Read more