کامیابیاں، ناکامیاں، چیلنجز اور یادگار لمحات، 2024 پاکستان میں کھلیوں کے لئے کیسا رہا؟
سعد ذوالفقار خان پاکستان میں 2024, کھیلوں کے میدان میں ایک جذباتی اور ڈرامائی کہانی لے کر آیا، جس نے قوم کو خوشی کے چند لمحے تو دیے لیکن ساتھ ہی تلخیوں اور مایوسیوں سے بھی بھرپور رہا۔ یہ سال کئی اتار چڑھاؤ، غیر متوقع کامیابیوں، ناقابلِ یقین شکستوں اور مستقبل کے لیے اہم فیصلوں…