مظفرآباد،انوکھا احتجاج شہری بجلی بلات کی لڑیاں بناکر سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد( کی نیوز) مہنگی بجلی کے خلاف انوکھا احتجاج مظفرآباد میں شہری اور تاجر بجلی کے بلات جمع کرانے کے بجائے بلوں کی لڑیاں بناکر سڑکوں پر نکل آئے اور مارچ کیا۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے بینک روڈ سے عوامی ایکشن کی کال پر تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد … Read more

کشمیر کے نقشے میں کوئی تبدیلی نہیں لا سکتا، راجہ فاروق حیدر خان

مہنگی بجلی کے معاملہ پر فوری اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔ راجہ فاروق حیدر

چکار( کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کوئی کوئی مائی کا لعل آزادکشمیر کے نقشے میں تبدیلی نہیں لا سکتا یہ خطہ ناقابل تقسیم یے ہم کسی کو تقسیم نہیں کرنے دینگے اگر کسی کو … Read more

وادی نیلم، کشمیر کے بلند پہاڑوں پر سال کی پہلی برفباری

وادی نیلم، ویڈیو صدام مغل کیل، بدیع الزمان جاگراں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ بلند پہاڑوں پر سال کی پہلی برفباری ہوئی ہے جو کہ موسم سرما کی آمد کا پیغام ہے۔ وادی نیلم کے سیاحتی علاقہ بابون، جاگراں، پتلیاں، رتی گلی، اڑنگ کیل، … Read more

وادی جہلم نیزہ بازی چمپئن شپ 40 ٹیموں کے درمیان جنگ

گڑھی دوپٹہ، امیرالدین مغل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی جہلم میں۔ پہلی مرتبہ نیزہ بازی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں چالیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں وادی جہلم کے گڑھی دوپٹہ گراؤنڈ میں ڈھول کے تھاپ اور گھوڑوں کے رقص کے ساتھ نیزہ بازی کے مقابلے شروع ہوئے۔ گڑھی … Read more

ایتھنز میراتھن،پاکستان اور کشمیر سے کون کھلاڑی شرکت کریں گے۔

اسلام آباد، کی نیوز طویل فاصلے کی سب سے مشہور دوڑ کا نام میراتھن ہے اولمپکس کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن دوڑ منقعد ہوتی ہے جس میں برلن ، بوسٹن ،شکاگو ، لندن ، نیویارک اور ٹوکیو کی میراتھن ریس کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں … Read more

کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کی4 سال بعد نذر بندی ختم

سرینگر، کی نیوز بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حریت پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کی چار برس بعد نظر بندی ختم کر دی گئی ہے جس کے بعد انہوں نے سرینگر کی جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ بھی دیا۔ پچاس سالہ حریت رہنما نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جمعے کی … Read more

نگران پاکستانی وزیراعظم کی2019 کی سیلفی کو لیکر ٹرولنگ

کی نیوز تحقیقات گزشتہ چند روز سے پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی اقوام متحدہ کی جرنل اسمبلی میں ایک سیلفی کو لیکر ان کی ٹرولنگ جاری مختلف تبصرے ہورہے ہیں ایسے میں (کی نیوز) نے اس بارے جب تحقیقات کیں تو معلوم ہوا یہ سیلفی تو 27 ستمبر 2019 ہو انوار … Read more

گلگت بلتستان میں سرکاری گاڑیوں پر سرکاری لوگو پرنٹ کرنے کا حکم

گلگت( کی نیوز) گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری نے گلگت بلتستان حکومت کی تمام سرکاری گاڑیوں پر فوری سرکاری لوگو پرنٹ کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔ چیف سیکرٹری کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام محکمے فوری طور پر عملدر آمد کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں پر واضع … Read more

جاں بحق پورٹر کے ورثا کیلئےآسٹرین کوہ پیما نے7کروڑ جمع کر لئے

محمد حسن تین گھنٹے رسی سے لٹکتا رہا کوہ پیما اوپر سے گزر کر K2 سر کرتے رہے۔

اسلام آباد، مانیٹرنگ ڈیسک 27جولائی 2023 کے روز دنیا کے دوسری بلند چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران اپنی جان گنوا دینے والے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پوٹر محمد حسن کے ورثا کیلئے آسٹرین کوہ پیما نے 1لاکھ 70ہزار یورو جمع کر لئے جو کہ پاکستانی روپیوں میں تقریبا 7 … Read more

پاکستانیوں کی طرف سے امریکی ویزوں کی طلب میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد، کی نیوز اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے مطابق پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستان میں امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستوں کو نمٹانے کے لیے کوشاں ہے۔ امریکہ سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ … Read more