پاکستانی وزیر اعظم، آرمی چیف کا کشمیریوں سے اظہار یک جہتی

پاکستانی وزیر اعظم، آرمی چیف کا کشمیریوں سے اظہار یک جہتی

مظفرآباد( کی نیوز)پاکستان کی حکومت کی طرف سے ہر سال کی طرح کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کا دن پانچ فروری کو منایا گیا اس موقع پر پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر یہ دن بھرپور انداز میں منایا گیا کئی دیگر ممالک میں بھی اس مناسبت سے تقریبات منعقد ہوئیں۔ پانچ فوری دن…

سرینگر میں اچھا کرکٹ ہوا انٹر نیشنل پلیئر آئے شاہد آفریدی
|

سرینگر میں اچھا کرکٹ ہوا انٹر نیشنل پلیئر آئے شاہد آفریدی

مظفرآباد، سیف الاسلام معروف پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے میرا کشمیر سے گہرا تعلق ہے ہمیشہ کشمیر کیلئے بولتا ہو حالانکہ مجھے پتہ ہے کہ میرے کشمیر پر بولنے پر پڑوسی ملک (بھارت) میں میرے ساتھ کیا روییہ اختیار کیا جاتا ہے۔ شاہد آفریدی نے اعتراف کیا کہ بھارت کے زیر انتظام…

شاہد خان آفریدی مظفرآباد میں نمائشی کرکٹ میچ دیکھا
|

شاہد خان آفریدی مظفرآباد میں نمائشی کرکٹ میچ دیکھا

مظفرآباد، سیف الاسلام پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا ایک روزہ دورہ کیا اس موقع پر وہ مظفرآباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقد نمائشی میچ میں بحیثت مہمان خصوصی شریک ہوئے شاہد خان آفریدی کو دیکھنے ان…

بھارت مسئلہ کشمیر مزاکرات سے حل نہیں کرے گا، حافظ نعیم الرحمن

بھارت مسئلہ کشمیر مزاکرات سے حل نہیں کرے گا، حافظ نعیم الرحمن

مظفرآباد (کی نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے پاکستان کی حکومت سے کہا ہے کہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے تحفظات دور کئے جائیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے آزادی چوک میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا…

کنٹرول لائن پار کرنے والے نوجوان کو بھارت نے واپس کر دیا

کنٹرول لائن پار کرنے والے نوجوان کو بھارت نے واپس کر دیا

راولاکوٹ (کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کنٹرول لائن عبور کرکے بھارت کے زیر انتظام کشمیر جانے والے نوجوان کو بھارتی فوج نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے حکام کے حوالے کر دیا ہے ۔ یاسر فیض کی بھارتی فوجیوں کے ساتھ سات منٹ طویل گفتگو کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس…

کشمیر میں پہلی مرتبہ نایاب ممالیہ جانور (اود بلاؤ) دریافت

کشمیر میں پہلی مرتبہ نایاب ممالیہ جانور (اود بلاؤ) دریافت

مظفرآباد، امیر الدین مغل پاکستان کے زہر انتظام کشمیر میں بہنے والے دریائے پونچھ میں ممالیہ جانور (اود بلاؤ) جسے انگریزی میں Common Otter جبکہ سائنسی نام Lutra lutra ہے دریافت ہوا جس کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے ضلع کوٹلی کے علاقہ گل ہور میں ماشیر نیشنل پارک ہے علاقہ میں یہ جانور اس…

کشمیر، حکومت نے مساجد کو فری بجلی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے جاری کر دیئے

کشمیر، حکومت نے مساجد کو فری بجلی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے جاری کر دیئے

مظفرآباد( کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے ریاست بھر میں مساجد کو بجلی فری دینے کے اعلان پر عملدر آمد کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی خطیر رقم جاری کر دی ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ریاست کے دس اضلاع کے ضلع مفتیوں کے اکونٹ میں…

کشمیر پالیسی بدلی نہیں پھرتجارت کیوں بحال نہیں کیجا رہی؟
|

کشمیر پالیسی بدلی نہیں پھرتجارت کیوں بحال نہیں کیجا رہی؟

مظفرآباد(کی نیوز) فوٹو،رائیٹر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے درمیان (باٹرٹریڈ) مال کے بدلے مال کی بنیاد پر تجارت کو بحال کیا جائے۔ تاجر رہنما شوکت نواز میر نے دیگر تاجرو رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا…

کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کے قافلے پر فائرنگ دو کارکن ذخمی

کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کے قافلے پر فائرنگ دو کارکن ذخمی

مظفرآباد( نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ سے دو کارکنان ذخمی ہو گئے ہیں۔ سپیکر اسمبلی اپنے حلقہ انتخاب کے علاقہ ککلیوٹ میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ راستے میں مخالف سیاسی جماعت کے کارکنان نے فائرنگ کر…

ٹرمپ کی حکومت پاکستان اور کشمیر کیلئے خیر کی خبر نہیں

ٹرمپ کی حکومت پاکستان اور کشمیر کیلئے خیر کی خبر نہیں

مظفرآباد(کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد خطے کی حکومت ( پاکستان کے زیر انتظام کشمیر) کو مہاراجہ کشمیر کی متبادل حکومت کے طور پر مان لیا جائے تو مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ اور اس سے پاکستان پر دباؤ بھی ختم…