وادی نیلم، ایک اور حاملہ خاتون راستے میں دم توڑ گئی

وادی نیلم، ایک اور حاملہ خاتون راستے میں دم توڑ گئی

وادی نیلم، سیف السلام (کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے سب سے سرد اور آخری گاؤں تاؤبٹ بٹ میں ایک 21 سالہ خاتون کی برفباری کے دوران نماز جنازہ ادا کرنے کیلئے سیکڑوں افراد جمع ہیں اور اس بات پر غصے کا اظہار کر رہے ہیں کہ سات ماہ کی…

حاملہ بیوی کو کار حادثہ کا ڈرامہ رچا کر شوہر نے مار ڈالا

حاملہ بیوی کو کار حادثہ کا ڈرامہ رچا کر شوہر نے مار ڈالا

راولاکوٹ, محمد خورشید بیگ( کی نیوز) کار حادثہ کا ڈرامہ رچا کر اپنی سات ماہ کی حاملہ بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا سفاک شوہر نے حاملہ بیوی کو پہلے سر میں پتھر کے وار کرکے قتل کیا اور پھر کار حادثہ کا ڈرامہ رچایا یہ واقع پاکستان ہے…

کشمیر، امیتابچن، ایشوریا رائے کی گلمرک سیر کی حقیقت
| |

کشمیر، امیتابچن، ایشوریا رائے کی گلمرک سیر کی حقیقت

فوزیہ عزیز( کی نیوز) بھارتی معروف اداکار امیتا بچن اور ان کی بہو ایشوریہ رائے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دونوں چوٹی کے اداکار برف سے ڈھکے جموں کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں سیر کے دوران برف سے لطف اندوز ہو رہے ہیں تصاویر میں سسر بہو نے…

کشمیر اسمبلی نے سوروں کے تدارک کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی
| |

کشمیر اسمبلی نے سوروں کے تدارک کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد(کی نیوز) شہری علاقوں میں سوروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے تدارک کیلئے پاکستان کے زہر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے ایوان کی سات رکنی اعلیٰ سطحی خصوصی کمیٹی قائم کی ہے کمیٹی میں سابق وزیر اعظم ،قائد حزب اختلاف سمیت پانچ وزراء بھی شامل ہیں۔ قانون ساز اسمبلی سے جاری نوٹیفکیشن کے…

سدھنوتی، سستی سبزی بیچنے والے دوکاندار پر وحشیانہ تشدد

سدھنوتی، سستی سبزی بیچنے والے دوکاندار پر وحشیانہ تشدد

راولاکوٹ، خورشید بیگم( کی نیوز) سستی سبزی فروخت کرنے پر دیگر سبزی فروشوں کے ہجوم نے غریب سبزی فروش کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا یہ واقع پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع سدھنوتی میں پیش آیا ہے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تشدد کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ…

مودی کا دورہ کشمیر ٹنل کا افتتاح LOC کی دوسری جانب احتجاج

مودی کا دورہ کشمیر ٹنل کا افتتاح LOC کی دوسری جانب احتجاج

سرینگر، مظفرآباد( کی نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے سخت سیکیورٹی کے حصار میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دورہ کے دوران سونمرگ ٹنل کا افتتاح کر دیا ہے جبکہ اس موقع پر کنٹرول لائن کی دوسری جانب پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم کے دورہ کشمیر…

وادی نیلم، حاملہ خاتون کی موت وجوہات کیا ہیں
|

وادی نیلم، حاملہ خاتون کی موت وجوہات کیا ہیں

وادی نیلم،امیرالدین مغل( کی نیوز) ہماری حاملہ عورتیں راستوں میں مر رہی ہیں ہم جیسے قید خانے میں ہیں یہ بات پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقہ یونین کونسل گریس کے گاؤں ہلمت کے رہائشی بشیر احمد نے کہی جس کے چھوٹے بھائی عباس کی بیوی 11 جنوری 2025 کو…

کشمیر، کنٹرول لائن پر بھارتی طیارے کی پرواز معاملہ کیا ہے؟

کشمیر، کنٹرول لائن پر بھارتی طیارے کی پرواز معاملہ کیا ہے؟

وادی نیلم، سیف الاسلام (کی نیوز) پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو تقسیم کو کرنے والی کنٹرول لائن کے قریب بھارتی جنگی طیارے کی پرواز کی ایک تصاویر گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین مختلف تبصرے بھی کررہے ہیں۔ پاکستان کے زیر انتظام…

مسلح تحریک کیلئے وسائل مہیا کریں گے، انوار الحق

مسلح تحریک کیلئے وسائل مہیا کریں گے، انوار الحق

مظفرآباد( کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ کشمیر میں جہادی کلچر کو واپس لانے کیلئے وسائل فراہم کریں گے اگر دو ہزار روپے من سستا آٹا فراہم کرنے سے یہ ریاست نہیں ڈوبی تو جہادی کلچرل واپس لانے کیلئے ریاست وسائل فراہم کرے گی۔…

کشمیر، آبادی کی طرف آنے والا بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا
| |

کشمیر، آبادی کی طرف آنے والا بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا

مظفرآباد ،امیرالدین مغل (کی نیوز) شدید سردی سے بیمار تیندوا آباد میں آگیا جسے محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ریسکیو کر کے علاج معالجہ شروع کر دیا۔ یہ واقعہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے مضافاتی علاقہ حسن گلیاں میں پیش آیا وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی مانیٹرنگ آفیسر شائستہ علی کے…