
ناہید مہدی،میئر بریکنل، برطانیہ آئیے آج آپ کی ملاقات ایک مسلمان خاتون ماہر فلکیات سے کرواتے ہیں ۔ جس نے اپنی مہارت اور تحقیق سے علم فلکیات میں نئے باب کھولے اور آسمان کی وسعتوں تک ہماری رسائ کو سہل بنیا مریم الااسترابی جو کہ شام میں ہونے والی مسلمان، خاتون فلکیات دان تھی جس … Read more