کشمیر، آبادی کی طرف آنے والا بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا
مظفرآباد ،امیرالدین مغل (کی نیوز) شدید سردی سے بیمار تیندوا آباد میں آگیا جسے محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ریسکیو کر کے علاج معالجہ شروع کر دیا۔ یہ واقعہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے مضافاتی علاقہ حسن گلیاں میں پیش آیا وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی مانیٹرنگ آفیسر شائستہ علی کے…