بھارت کا دھشت گردانہ منصوبہ ناکام کریں گے، انوار الحق
مظفرآباد، سیف الاسلام(کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے انتشار پھیلانے اور جھوٹے پراپیگنڈے کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے ہیں اب اس کا اگلا ہدف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دھشت گردی کرانا ہے لیکن بھارت کے ان عزائم کو ناکام…