وادی نیلم میں لاپتہ تین کوہ پیماؤں کی باقیات کا نو سال بعد سراغ کسیے ملا ؟

بشکریہ۔ سما ٹی وی امیر الدین مغل وادی نیلم میں واقع آزادکشمیر کی بلند ترین اور اب تک ناقابل تسخیر چوٹی سروالی کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے تین کوہ پیماؤں کی باقیات کا نو سال بعد سراغ لگا لیا گیا ہے۔ سطح سمندر سے 6326 میٹر اور 20،755 فٹ بلند سروالی مزید پڑھیں

آئیے اقتصادی بحران کو سمجھیں

ڈاکٹر عتیق الرحمن ایسوسی ایٹ پروفیسر آزاد کشمیر یونیورسٹی آئیے آپ کو آسان ترین لفظوں میں سمجھاؤں کے اقتصادی بحران کیسے پیدا ہوتے ہیں، اور ان سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے مظفرآباد میں تقریبا 95 فیصد سبزی اور پھل مانسہرہ سے منگوائے جاتے ہیں ۔فرض کیجیے مانسہرہ میں کسی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے مزید پڑھیں

کراچی سے جاکر اڑنگ کیل میں آباد ہونے والی لڑکی شافعہ خان

تحریر: شافعہ خان کراچی جیسے پررونق شہر کو چھوڑ کر اڑنگ کیل گاؤں میں بسنے کے بعد بےشمار لوگوں نے مجھ سے یہ سوال کیا کہ شہر سے گاؤں میں رہنے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئ۔۔۔ ان تمام لوگوں کو میں نے اب تک کوئی خاص جواب نہ دے سکی اور سوچتی رہی مزید پڑھیں

کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ نے متحدہ عرب امارات کا زید سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا

دوبئی، فہیم احمد دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس، کوپ 28، 2023 کے دوران کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ (کورٹ) کو شاندار عالمی پذیرائی حاصل ہوئی۔ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کو زید سسٹین ایبلٹی پرائز سے نوازا گیا ہے۔ میرپور آزاد کشمیر اور صوابی، پاکستان میں کشمیرآرفن ریلیف ٹرسٹ کو جنوب مشرقی ایشیا کا مزید پڑھیں

کشمیر کا ضلع حویلی اور اس کا تاریخی ورثہ۔

1947ء کے انقلاب تک سرزمینِ حویلی علم و دانش کا گہوارہ تھی۔جس کی دانش کا معترف اک زمانہ رہا ہے۔اس کی زرخیز مٹی نے چراغ حسن حسرت جیسے سلطان القلم پیدا کئے۔ان کے دیگر تین بھائی بھی شاعر تھے۔ان کے علاوہ کرشن چندر بھی حویلی ہی کی کوکھ میں شہرۂ آفاق افسانہ نگار بنے۔اسی مٹی مزید پڑھیں

امریکہ، کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کی حمائت یوٹا میں کانفرنس

یوٹا، سردار انور امریکی ریاست یوٹا میں پاکستانی زیر انتظام ریاست جموں کشمیر میں جاری عوامی حقوق کی تحریک کی حمایت اور عوام کی تاریخی لازوال جدوجہد کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے عوامی حقوق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کیا گیا۔ امریکی ریاست یوٹا میں مقیم کشمیری مزید پڑھیں

عوامی حقوق کیلئے کشمیر سے احتجاج برطانیہ پہنچ گیا۔

لندن، محمد رفیق مغل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے مہنگی بجلی، مہنگائی سمیت دیگر مطالبات کے حوالے سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا احتجاج کشمیر سے نکل کر برطانیہ پہنچ گیا ہے جہاں لندن میں بڑی تعداد میں کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر برطانیہ کے مزید پڑھیں

مظفرآباد پریمیئر لیگ ریال کلب نے جیت لی

مظفرآباد(کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ہونے والے فٹبال ہے مقابلے (مظفرآباد پریمیئر لیگ) سیزن ون کے فائنل میں ریال فبٹال کلب نے آزاد کلب کو ایک صفر سے شکست دیکر جیت لی ہے۔ ریال کلب کے احمد اعوان سنسنی خیز میچ کا واحد فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم مزید پڑھیں

دنیا کا بلند ترین کرکٹ کا میدان کہاں ہے ؟

تحقیق( کی نیوز) آج کل کرکٹ کے عالمی مقابلوں یعنی آئی سی سی ورلڈ کپ کا ہر طرف چرچا ہے ایسے میں مختلف دعوت کئے جا رہے ہیں کہ کرکٹ کا سب سے بلند ترین میدان کہاں واقع ہے۔ بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے سرماہی دارالحکومت دھرم شالا میں واقع کرکٹ اسٹیڈیم دنیا کا مزید پڑھیں

کشمیر، احتجاجی تحریک میں شدت پوری ریاست جام

مظفرآباد( کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مہنگائی اور مہنگی بجلی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی ریاست بھر میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال چھوٹے بڑے شہر بند سڑکیں سنسان ریاست بھر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے ہڑتال کی کال انتظامیہ کی طرف سے احتجاجی مزید پڑھیں