کشمیر متنازعہ صدارتی آرڈیننس واپس ہڑتال ختم۔
مظفرآباد، سیف الاسلام عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کے چوتھے روز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا حکومت نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا جبکہ دیگر مطالبات بھی منظور کر لئے جس کے بعد ایکشن کمیٹی نے اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر…