جلتی آگ اس لئے نہیں بجھائی کہ گھر واپس آکر انگاروں سے دوبارہ آگ جلائیں گے
|

جلتی آگ اس لئے نہیں بجھائی کہ گھر واپس آکر انگاروں سے دوبارہ آگ جلائیں گے

شہزاد خان عادل رشید کی عمر اکتالیس سال ہے وہ نو سال کا تھا جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے ہجرت کر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آگیا تھا۔ عادل رشید کو یہ بات آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ جب انہوں نے جب اپنا گھر باہر چھوڑا…

ترکش ڈاکٹروں کے وفد کا دورہ پاکستان و کشمیر

ترکش ڈاکٹروں کے وفد کا دورہ پاکستان و کشمیر

مظفرآباد، کی نیوز ترکی کی فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام 6 ڈاکٹروں سمیت 13 رکنی ترکی وفد ان دنوں پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے پر ہے جو مختلف شہروں میں فری میڈیکل کیمپ لگا کر مریضوں کا طبی معائنہ کرنے کے علاؤہ ان کو ادویات بھی فراہم کررہا ہے۔ وفد نے…

کشمیر، شہروں نے بجلی بل کشتی بنا کر دریا میں بہا دیئے

کشمیر، شہروں نے بجلی بل کشتی بنا کر دریا میں بہا دیئے

مظفرآباد،راولاکوٹ (کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مہنگی بجلی کے اور دیگر مطالبات کو لیکر احتجاج جاری ہے ایسے میں۔ مظفرآباد میں شہریوں نے اپنے احتجاج کو نیا رنگ دیتے ہوئے بجلی کے بل جمع کرانے کے بجائے دریا میں بہا دیئے ہیں۔ شہریوں اور تاجروں نے مرکزی ایوان صحافت سے ایک جلوس…

بیرون ممالک پاکستان بھیک مانگنے کے مختلف طریقے اپناتے ہیں
| |

بیرون ممالک پاکستان بھیک مانگنے کے مختلف طریقے اپناتے ہیں

اسلام آباد، کیو نیوز ، مانیٹرنگ ڈیسک وزارت خارجہ پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب حرمین الشریفین سمیت ایران، عراق، اردن وغیرہ کے مقدس مقامات اور زیارات پر 90 فیصد بھکاریوں اور جیب کتروں کا تعلق پاکستان سے نکلا ہے۔ اس حوالے سے عراقی وزارت داخلہ نے جیلوں میں جگہ کی کمی کا…

کشمیر، سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن SJAAK قائم۔
|

کشمیر، سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن SJAAK قائم۔

مظفرآباد، زبیر الدین عارفی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صحافیوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور صحافیوں کی سپورٹس کے متعلق استعداد کار میں اضافے، کے لیے ریاستی تاریخ میں پہلی مرتبہ”سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد کشمیر“تشکیل دے دی ۔ سینئر صحافی امیر الدین مغل کو سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی کا صدر جبکہ سید…

مظفرآباد،انوکھا احتجاج شہری بجلی بلات کی لڑیاں بناکر سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد،انوکھا احتجاج شہری بجلی بلات کی لڑیاں بناکر سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد( کی نیوز) مہنگی بجلی کے خلاف انوکھا احتجاج مظفرآباد میں شہری اور تاجر بجلی کے بلات جمع کرانے کے بجائے بلوں کی لڑیاں بناکر سڑکوں پر نکل آئے اور مارچ کیا۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے بینک روڈ سے عوامی ایکشن کی کال پر تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد…

مہنگی بجلی کے معاملہ پر فوری اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔ راجہ فاروق حیدر

کشمیر کے نقشے میں کوئی تبدیلی نہیں لا سکتا، راجہ فاروق حیدر خان

چکار( کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کوئی کوئی مائی کا لعل آزادکشمیر کے نقشے میں تبدیلی نہیں لا سکتا یہ خطہ ناقابل تقسیم یے ہم کسی کو تقسیم نہیں کرنے دینگے اگر کسی کو…

وادی نیلم، کشمیر کے بلند پہاڑوں پر سال کی پہلی برفباری
|

وادی نیلم، کشمیر کے بلند پہاڑوں پر سال کی پہلی برفباری

وادی نیلم، ویڈیو صدام مغل کیل، بدیع الزمان جاگراں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ بلند پہاڑوں پر سال کی پہلی برفباری ہوئی ہے جو کہ موسم سرما کی آمد کا پیغام ہے۔ وادی نیلم کے سیاحتی علاقہ بابون، جاگراں، پتلیاں، رتی گلی، اڑنگ کیل،…

وادی جہلم نیزہ بازی چمپئن شپ 40 ٹیموں کے درمیان جنگ
|

وادی جہلم نیزہ بازی چمپئن شپ 40 ٹیموں کے درمیان جنگ

گڑھی دوپٹہ، امیرالدین مغل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی جہلم میں۔ پہلی مرتبہ نیزہ بازی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں چالیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں وادی جہلم کے گڑھی دوپٹہ گراؤنڈ میں ڈھول کے تھاپ اور گھوڑوں کے رقص کے ساتھ نیزہ بازی کے مقابلے شروع ہوئے۔ گڑھی…

ایتھنز میراتھن،پاکستان اور کشمیر سے کون کھلاڑی شرکت کریں گے۔
|

ایتھنز میراتھن،پاکستان اور کشمیر سے کون کھلاڑی شرکت کریں گے۔

اسلام آباد، کی نیوز طویل فاصلے کی سب سے مشہور دوڑ کا نام میراتھن ہے اولمپکس کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن دوڑ منقعد ہوتی ہے جس میں برلن ، بوسٹن ،شکاگو ، لندن ، نیویارک اور ٹوکیو کی میراتھن ریس کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں…