فٹبال کا مقابلہ مظفرآباد پریمیئر لیگ شروع
|

فٹبال کا مقابلہ مظفرآباد پریمیئر لیگ شروع

مظفرآباد، امتیاز اعوان کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے خورشيد اسٹیڈیم میں مظفرآباد پریمیئر لیگ کے نام سے فٹبال کا بڑا میلہ سج گیا ہے افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کے باعث مظفرآباد شہر کی فضاءرنگ ونور سے روشن ہوگئی شائقین فٹبال اور شہریوں نے بھرپور شرکت کر کے افتتاحی تقریب…

کشمیر، سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن SJAAK قائم۔
|

کشمیر، سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن SJAAK قائم۔

مظفرآباد، زبیر الدین عارفی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صحافیوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور صحافیوں کی سپورٹس کے متعلق استعداد کار میں اضافے، کے لیے ریاستی تاریخ میں پہلی مرتبہ”سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد کشمیر“تشکیل دے دی ۔ سینئر صحافی امیر الدین مغل کو سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی کا صدر جبکہ سید…

وادی جہلم نیزہ بازی چمپئن شپ 40 ٹیموں کے درمیان جنگ
|

وادی جہلم نیزہ بازی چمپئن شپ 40 ٹیموں کے درمیان جنگ

گڑھی دوپٹہ، امیرالدین مغل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی جہلم میں۔ پہلی مرتبہ نیزہ بازی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں چالیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں وادی جہلم کے گڑھی دوپٹہ گراؤنڈ میں ڈھول کے تھاپ اور گھوڑوں کے رقص کے ساتھ نیزہ بازی کے مقابلے شروع ہوئے۔ گڑھی…