پیپلز پارٹی کی طرف سے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کی مخالفت

پیپلز پارٹی کی طرف سے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کی مخالفت

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت میں شامل اتحادی جماعت نے بھی اپنی ہی حکومت کی جانب سے جاری کردی متنازعہ صدارتی آرڈیننس کی مخالفت کردی ہے اور کہا ہے کہ یہ آر ڈی نینس کشمیر کے عوام کی امنگوں کے خلاف ہے۔ اس لیے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت عوام کے…

کشمیر،اسیر رہا، ڈیڈ لاک برقرار مارچ شروع

کشمیر،اسیر رہا، ڈیڈ لاک برقرار مارچ شروع

سجاد قیوم میر گزشتہ تین روز سے احتجاج کرنے والی عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے نتیجہ ان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے جن کو متنازعہ آر ڈی نینس کے خلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ہفتہ کے شام مظفرآباد کے لال چوک کے قریب میونسپل…

کشمیر، پہیہ جام شتر ڈاؤن ہڑتال کے بعد لانگ مارچ کیا ہونے جا رہا ہے۔

کشمیر، پہیہ جام شتر ڈاؤن ہڑتال کے بعد لانگ مارچ کیا ہونے جا رہا ہے۔

سیف الاسلام عوامی ایکشن کمیٹی کے نام سے قائم سول سوسائٹی تحریک کی کال پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک متنازعہ قانون کے خلاف گزشتہ تین روز سے پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے اب ایکشن کمیٹی نے ریاست کے تمام دس اضلاع سے مارچ شروع کر دیئے ہیں کمیٹی کے…

نیٹو بمقابلہ ایس سی او بڑا اتحاد کون ہے
| |

نیٹو بمقابلہ ایس سی او بڑا اتحاد کون ہے

امیر الدین مغل 1996 میں شنگھائی فائیو کے نام سے بننے والی تنظیم کو2001 شنگھائی تعاون تنظیم یاShanghai Cooperation Organisation (SCO) کے نام سے چین اور روس نے اس تنظیم کی بنیاد رکھی اب اس کے رکن ممالک کی تعداد دس ہو گئی ہے جن میں چین، روس، بھارت، پاکستان ،تاجکستان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان ،…

حکومت کی قرضہ پالیسی پرڈاکٹڑعتیق الرحمن کا مضمون
|

حکومت کی قرضہ پالیسی پرڈاکٹڑعتیق الرحمن کا مضمون

تحریر:ڈاکٹرعتیق الرحمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر ستمبر کے وسط میں ہونے والے قرض کے لکاروبار میں حکومت نے قلیل مدتی قرض کی تمام پیشکشیں مسترد کر دیں کیونکہ بینک اس قرض پر 17فیصد یا اس سے زیادہ سود طلب کر رہے تھے۔ اکتوبر کے شروع میں بینکوں نے اپنی پیشکشوں کو 14فیصدتک کم کر…

وہ پہاڑ جہاں” دل “ملتے ہیں
| | |

وہ پہاڑ جہاں” دل “ملتے ہیں

تحریر:آصف رضا میر خالقِ کائنات کی حسین ترین تخلیق جنت ارضی خطہ کشمیر کا دیو مالائی حسن دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہے اس جنت نظیر خطے کے پہاڑوں کو دیکھ کر انسان بےاختیار اپنے کریم مالک کی حمد و ثنا بیان کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے کشمیر کے رہنے والوں کے لئے…

آئیے اقتصادی بحران کو سمجھیں
|

آئیے اقتصادی بحران کو سمجھیں

ڈاکٹر عتیق الرحمن ایسوسی ایٹ پروفیسر آزاد کشمیر یونیورسٹی آئیے آپ کو آسان ترین لفظوں میں سمجھاؤں کے اقتصادی بحران کیسے پیدا ہوتے ہیں، اور ان سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے مظفرآباد میں تقریبا 95 فیصد سبزی اور پھل مانسہرہ سے منگوائے جاتے ہیں ۔فرض کیجیے مانسہرہ میں کسی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے…

کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ نے متحدہ عرب امارات کا زید سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا
|

کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ نے متحدہ عرب امارات کا زید سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا

دوبئی، فہیم احمد دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس، کوپ 28، 2023 کے دوران کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ (کورٹ) کو شاندار عالمی پذیرائی حاصل ہوئی۔ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کو زید سسٹین ایبلٹی پرائز سے نوازا گیا ہے۔ میرپور آزاد کشمیر اور صوابی، پاکستان میں کشمیرآرفن ریلیف ٹرسٹ کو جنوب مشرقی ایشیا کا…

کشمیر، پکڑا گیا تینڈا جنگل میں آزاد کر دیا گیا۔
| |

کشمیر، پکڑا گیا تینڈا جنگل میں آزاد کر دیا گیا۔

راولاکوٹ، خورشید بیگ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں دیہاتیوں کی جانب سے پکڑا گیا تیندوا کو آزاد کر دیا گیا۔ کنٹرول لائن کے قریبی علاقہ فتح پور میں نوجوان تیندوا خوراک کی تلاش کیلئے آبادی کی طرف آگیا تھا جس کو مقامی شخص نے پنجرے میں بند کر دیا تھا جو…

کشمیر، جنسی ذیاتی مجرم کو کوڑوں کی سزا

کشمیر، جنسی ذیاتی مجرم کو کوڑوں کی سزا

وادی نیلم، محمد سیف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی ایک عدالت نے کم عمر طالبہ کے ساتھ جنسی ذیاتی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو پچاس کوڑے کہ سزا کے ساتھ بیس سال ایک ماہ قید کی سزا بھی سنائی ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کی تحصیل فوجداری…