وادی کشمیر کا ہانگل جس کی نسل معدوم ہورہی ہے۔
تحریر: ساجدمنان گُریزیؔ کشمیری بارہ سنگا دنیا کا ایک منفرد جنگلی جانور ہے کئی سینگوں والے اِس مخصوص جانور کو سینگوں کی وجہ سے کشمیری زبان میں ہانگل اور شینا داردی میں ہانگلو کا نام دیا گیا ہے. اِن بارہ سنگوں کا چوری چپے شکار ، جنگلات کی بے تحاشہ کٹائی اور جنگلات کے اندر…