کشمیراسمبلی، انتخاب میں دھاندھلیPTI رکن نا اہل
مظفرآباد( کی نیوز)
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں سابق حکمران جماعت تحریک انصاف مزید ایک نشت سے محروم ہو گئی ہے جس کا ایک رکن اسمبلی انتخاب میں دھاندھلی ثابت ہونے پر نا اہل ہو گیا ہے پاکستان میں واقع حکقظ ایل اے 35جموں 2 سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی چودہری مقبو ل گجر الیکشن میں دھاندلی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر اپنے نشت سے محروم
ان کے خلاف مسلم لیگ نون کے امیدوار چودہری اسماعیل کی انتخابی عذرداری پر الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ سنا تے ہوئے ان کو ان اہل کیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے حلقہ ایل اے 35 جموں ٹو سے پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی چودہری مقبول گجر کے انتخابات میں دھاندلی ثابت ہونے پر انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔
الیکشن ٹربیونل نے چودہری مقبول گجر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل میں مقابل امیدوار چودہری اسماعیل نے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اپنایا تھا کہ ریٹرنگ آفیسر نے نتائج تبدیل کئے ہیں۔
الیکشن ٹربیونل نے چودہری اسماعیل کی شکایت پر تحقیات کر تے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم آٹھ پولنگ سٹیشن کے کاونٹر فائیلز خالی پائی گئیں جو الیکشن ایکٹ کے دفعہ 60 کی خلاف ورزی ہے ٹربیونل کا فیصلہ یہ تمام عمل نتائج کو مشکوک بنا تا ہے ایل اے 35 جموں دو کا انتخاب کالعدم قرار دیکر دوبارہ انتخاب کرایا جائے الیکشن ٹربیونل نے ہدائت کی ہے کہ الیکشن کمیشن دھاندلی میں ملوث اہلکارون کے خلاف کاروائی کرے۔