مظفرآباد پریمیئر لیگ ریال کلب نے جیت لی
|

مظفرآباد پریمیئر لیگ ریال کلب نے جیت لی

مظفرآباد(کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ہونے والے فٹبال ہے مقابلے (مظفرآباد پریمیئر لیگ) سیزن ون کے فائنل میں ریال فبٹال کلب نے آزاد کلب کو ایک صفر سے شکست دیکر جیت لی ہے۔ ریال کلب کے احمد اعوان سنسنی خیز میچ کا واحد فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم…

دنیا کا بلند ترین کرکٹ کا میدان کہاں ہے ؟
| |

دنیا کا بلند ترین کرکٹ کا میدان کہاں ہے ؟

تحقیق( کی نیوز) آج کل کرکٹ کے عالمی مقابلوں یعنی آئی سی سی ورلڈ کپ کا ہر طرف چرچا ہے ایسے میں مختلف دعوت کئے جا رہے ہیں کہ کرکٹ کا سب سے بلند ترین میدان کہاں واقع ہے۔ بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے سرماہی دارالحکومت دھرم شالا میں واقع کرکٹ اسٹیڈیم دنیا کا…

کشمیر، احتجاجی تحریک میں شدت پوری ریاست جام

کشمیر، احتجاجی تحریک میں شدت پوری ریاست جام

مظفرآباد( کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مہنگائی اور مہنگی بجلی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی ریاست بھر میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال چھوٹے بڑے شہر بند سڑکیں سنسان ریاست بھر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے ہڑتال کی کال انتظامیہ کی طرف سے احتجاجی…

کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستانی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کر دی۔

کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستانی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کر دی۔

مظفرآباد، کی نیوز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہائی کورٹ نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں رجسٹرڈ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریسن کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ہائی کورٹ کا لارجر بینچ چیف جسٹس صداقت حسین راجہ جسٹس میاں عارف حسین جسٹس سردار اعجاز خان اور جسٹس خالد رشید چوہدری…

کشمیر، جنگلات کی کٹائی ٹمبر مافیا حکومتی سرپرستی میں سرگرم
| | |

کشمیر، جنگلات کی کٹائی ٹمبر مافیا حکومتی سرپرستی میں سرگرم

تحقیقاتی رپورٹ: سیدہ فائزہ گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ادارہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (پی این ڈی) کی جانب سے 2015 میں جاری کردہ اعداد و شمار کے سالانہ کتاب چہ کے مطابق آزاد کشمیر کے جنگلات 13 فیصد تھے جو کہ 2021 کے اعداد وشمار کے سالانہ کتاب چہ کے عداد وشمار کے…

کشمیراسمبلی، انتخاب میں دھاندھلیPTI رکن نا اہل

کشمیراسمبلی، انتخاب میں دھاندھلیPTI رکن نا اہل

مظفرآباد( کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں سابق حکمران جماعت تحریک انصاف مزید ایک نشت سے محروم ہو گئی ہے جس کا ایک رکن اسمبلی انتخاب میں دھاندھلی ثابت ہونے پر نا اہل ہو گیا ہے پاکستان میں واقع حکقظ ایل اے 35جموں 2 سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی…

کشمیر، احتجاج سے نمٹنے PC,FC اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ

کشمیر، احتجاج سے نمٹنے PC,FC اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کو پولیس اور انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام ہو رہی ہے جس کے بعد حکومت نے پاکستان کے صوبہ پنجاب سے پنجاب کانسٹیبلری PC خیبر پختونخوا سے فرنٹیئر کانسٹیبلری FC اور رینجرز کو بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مظفرآباد میں واقع مرکزی پولیس…

فٹبال کا مقابلہ مظفرآباد پریمیئر لیگ شروع
|

فٹبال کا مقابلہ مظفرآباد پریمیئر لیگ شروع

مظفرآباد، امتیاز اعوان کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے خورشيد اسٹیڈیم میں مظفرآباد پریمیئر لیگ کے نام سے فٹبال کا بڑا میلہ سج گیا ہے افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کے باعث مظفرآباد شہر کی فضاءرنگ ونور سے روشن ہوگئی شائقین فٹبال اور شہریوں نے بھرپور شرکت کر کے افتتاحی تقریب…

مظفرآباد میں پولیس لاٹھی چارج، شیلنگ کی ویڈیو
| |

مظفرآباد میں پولیس لاٹھی چارج، شیلنگ کی ویڈیو

مظفرآباد، کی نیوز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس کی طرف سے مہنگی بجلی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین پر لاٹھی چارج شیلنگ دن بھر مظفرآباد کی سڑکوں پر پتھراؤ جاری رہنے کے بعد دونوں اطراف سے ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد زندگی معمول پر آ گئی ہے…

مظفرآباد، پولیس کا پر امن مظاہرے پر لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ

مظفرآباد، پولیس کا پر امن مظاہرے پر لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ

مظفرآباد، کی نیوز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنس گیس کی شیلنگ کی ہے جب یہ پر امن مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے آزادی چوک کی طرف جا رہے تھے۔ پولیس کی بھاری نفری نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کرکے مظاہرین ہو…