کشمیر، سردی کا 38سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، دریاجھیلیں منجمد
| |

کشمیر، سردی کا 38سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، دریاجھیلیں منجمد

رپورٹنگ،مظفرآباد سیف الاسلام، وادی نیلم صدام حسین۔ پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اکثر علاقوں میں رات اور دن کے وقت درجہ حرارت نقظہ انجماد سے گرا ہوا ہے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جبکہ…

پاکستان کا دور مار میزائیل امریکہ کیلئے خطرہ ہے۔ امریکہ

پاکستان کا دور مار میزائیل امریکہ کیلئے خطرہ ہے۔ امریکہ

واشنگٹن (کی نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک امریکہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ پاکستان ایسے دور تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے جو جنوبی ایشیا سے باہر بھی اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، بشمول امریکہ کے اندر تک۔ ڈپٹی نیشنل سکیوٹی ایڈوائزر جان فائنر نے ایک…

بدھل پاس، کشمیر کو پنجاب سے ملانے والا ایک اہم درہ

بدھل پاس، کشمیر کو پنجاب سے ملانے والا ایک اہم درہ

تحریر: ذاکر ملک بھلیسی ریاست جموں کشمیر کی صرف مغل روڈ نہیں بلکہ ماضی میں توشہ میدان راستہ، درہال درہ کا راستہ اور بدھل کا راستہ بھی کشمیر کو پنجاب سے جوڑتا تھا اور یہ راستہ تجارت اورآمد رفت کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے۔ آج میں جناب محب الحسن کی ایک کتاب “کشمیر انڈر…

بنجونسہ جھیل کے نزدیک گیسٹ ہاؤسز کے خلاف احتجاج، معاملہ کیا ہے؟
|

بنجونسہ جھیل کے نزدیک گیسٹ ہاؤسز کے خلاف احتجاج، معاملہ کیا ہے؟

تحریر حارث قدیر پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام بنجونسہ میں 3 دیہاتوں کے سنگم پر ایک خوبصورت لیکن مصنوعی طور پر بنائی گئی جھیل موجود ہے۔ یہ جھیل بنجونسہ جھیل کے نام سے مشہور ہے، تاہم دیہاتوں کے مابین زمین کی حد بندی سمیت دیگر تنازعات میں جھیل کا نام بھی…

چین پاکستان میں ہزاروں AV چارجنگ اسٹیشن کھولے گا۔
| |

چین پاکستان میں ہزاروں AV چارجنگ اسٹیشن کھولے گا۔

بیجنگ، کی آئی مانیٹرنگ ڈیسک چین کی ایک کمپنی نے پاکستان بھر میں 3,000 الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کے لیے 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد بجلی سے چلنے گاڑیوں کو اپنانے کو فروغ دینا، ایندھن کی درآمدات پر…

سرینگر، میں ایشیا کی دوسری بڑی سبزی فروٹ منڈی
|

سرینگر، میں ایشیا کی دوسری بڑی سبزی فروٹ منڈی

تحریر،امیر الدین مغل کیا آپ کو پتہ ہے کہ ایشا کی دوسری بڑی سبزی فروٹ منڈی بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع ہے اس منڈی کو Apple Town یعنی کہ سیب کا قصبہ بھی کہا جاتا ہے اس منڈی کی بنیاد 1988 میں غلام مصطفیٰ نامی ایک کاروباری شخصیت نے رکھی…

کشمیر، سستی بجلی استعمال بڑھنے کے نقصانات

کشمیر، سستی بجلی استعمال بڑھنے کے نقصانات

مظفرآباد،سیف السلام، کی نیوز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت کے محکمہ برقیات کا کہنا ہے کہ ریاست میں بجلی سستی ہونے کے بعد بجلی کا استعمال میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بجلی کے ٹرانسفارمر جلنا روز کا معمول بن گیا ہے۔ محکمہ برقیات کی طرف سے جاری…

وادی نیلم جیپ حادثہ ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق

وادی نیلم جیپ حادثہ ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق

وادی نیلم، صدام مغل ،کی نیوز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقہ وادی نیلم کے بالائی علاقہ کیل کے قریب مارگلہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے تین سالہ بیٹی اور اس کی ماں سمیت چار افراد جان بحق اور چھ ذخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق جیپ سیاحتی علاقہ…

رفاعی ادارہ کورٹ نے کروڑوں روپے کے منصوبے مکمل کر لئے۔

رفاعی ادارہ کورٹ نے کروڑوں روپے کے منصوبے مکمل کر لئے۔

مظفرآباد، کی نیوز بین الاقوامی رفاعی ادارے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (کورٹ) کی جانب سے آزاد کشمیر کے مظفرآباد ڈویژن کروڑوں روپے کی لاگت سے متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کر لیے- ان منصوبوں میں مساجد اور بیواہ خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر اور پینے کے صاف کے فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب شامل ہیں- چیئرمین…

ایک امریکی شہری نے پاکستان کے ضلع چترال کے پہاڑوں میں 7 کروڑ 53 لاکھ روپے کا مہنگا لائیسنس لینے کے بعد چترال میں پائے جانے والے کشمیر مارخور کا مہنگا شکار کیا ہے۔
| |

7 کروڑ 53 لاکھ روپےمیں امریکی نے کشمیر مارخور شکار کر لیا۔

چترال مانیٹرنگ ڈیسک ایک امریکی شہری نے پاکستان کے ضلع چترال کے پہاڑوں میں 7 کروڑ 53 لاکھ روپے کا مہنگا لائیسنس لینے کے بعد چترال میں پائے جانے والے کشمیر مارخور کا مہنگا شکار کیا ہے۔ امریکی شکاری رونلڈ جوئی ویٹن نے 7 کروڑ سے 53 لاکھ روپے پاکستانی رقم کے عوض لوئر چترال…