کشمیر، جنسی ذیاتی مجرم کو کوڑوں کی سزا

کشمیر، جنسی ذیاتی مجرم کو کوڑوں کی سزا

وادی نیلم، محمد سیف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی ایک عدالت نے کم عمر طالبہ کے ساتھ جنسی ذیاتی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو پچاس کوڑے کہ سزا کے ساتھ بیس سال ایک ماہ قید کی سزا بھی سنائی ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کی تحصیل فوجداری…

پاکستانی وزیر دفاع نے کشمیر میں کنٹرول لائن کا بھی دورہ کیا
|

پاکستانی وزیر دفاع نے کشمیر میں کنٹرول لائن کا بھی دورہ کیا

مظفرآباد، ہینڈ آؤٹ پاکستان کے نگران وزیر دفاع جرنل ریٹائرڈ انور علی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورہ ہے دوران باغ اور پانڈو سیکٹر میں کنٹرول لائن کا دورہ کیا ہے اس موقع پر وہ جنگ بندی پر متاثر ہونے والے متاثرین سے بھی ملے دارالحکومت مظفرآباد میں یادگار شہدا پر پھولوں کے…

سفر نامہ دو آوارہ گرد میرپور سے وادی کشن گنگا۔۔قسط 3
|

سفر نامہ دو آوارہ گرد میرپور سے وادی کشن گنگا۔۔قسط 3

تحریر:شعیب علی جموال اینڈ ساجد منان گُریزیؔ قسط نمبر ـــــــ 3 ریاست جموں کشمیر و اقصائے تبتہا کے کسی بھی صوبے میں چاہیے وہ ہندوستان زیر انتظام ہو پاکستان زیر انتظام ہو یا چین زیر انتظام ہو میں قدرتی وسائل آبی وسائل معدنیات ۔ جنگلات اور خاص کر تاریخی مقامات کو تباہ و برباد کر…

ڈوڈہ جموں کشمیر حادثہ مرنے والوں کی تعداد 37 ہو گئی

ڈوڈہ جموں کشمیر حادثہ مرنے والوں کی تعداد 37 ہو گئی

ڈوڈہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ ڈوڈہ میں مسافر بس کے بد ترین حادثہ میں 37 افراد جاں موت واقع ہوئی ہے جبکہ 20 سے زائد ذخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق بس کا حادثہ ڈوڈا علاقے میں ایک دور دراز پہاڑی سڑک پر پیش آیا، جو خطے کے مرکزی شہر…

میرپور سے وادی کشن گنگا سفر نامہ۔۔۔۔دو آوارہ گرد۔۔ قسط 2
|

میرپور سے وادی کشن گنگا سفر نامہ۔۔۔۔دو آوارہ گرد۔۔ قسط 2

تحریر:شعیب علی جموال اینڈ ساجد منان گُریزیؔ قسط نمبر ….2 ”جنتوں کے اس سفر میں ملنسار جو ملے کمال تھے چاہتوں سے بھری نگاہیں جذبے ان کے با کمال تھے میری راہ گزر رہی جن وادیوں جن راستوں سے یہ لوگ یہ شخص وطن پرست ، نڈر اور باوقار تھے.“ میں کوئی اتنا بڑا شاعر…

کیسی ریاست ہے پانچ بیٹے مار ڈالے اور وہ خاموش ہے

کیسی ریاست ہے پانچ بیٹے مار ڈالے اور وہ خاموش ہے

وادی نیلم(ابو سیف،کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں گزشتہ دنوں بھارتی فوج کے ہاتھوں پانچ نوجوانوں کو مارے جانے کے خلاف وادی میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ وادی نیلم کے مختلف مقامات پر ہونے والے مظاہروں میں عوام علاقہ مارے گئے نوجوانوں کے رشتہ دار عزیز و اقارب سیاسی…

پاکستانی سفارت خانہ لندن میں جموں کشمیر کی تصاویری نمائش

پاکستانی سفارت خانہ لندن میں جموں کشمیر کی تصاویری نمائش

لندن، سفینہ خان برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں جموں وکشمیر کے حوالے سے ایک تصاویری نمائش کا انعقاد کیا گیا جو میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کشمیر کے شہریوں کے حالات زندگی اور بھارتی فوج کی طرف سے ان کے ساتھ برتے جانے والے برے سلوک، انسانی…

بھارتی فوج نے وادی نیلم کے5افراد کو پکڑ کر مار ڈالا ؟

بھارتی فوج نے وادی نیلم کے5افراد کو پکڑ کر مار ڈالا ؟

وادی نیلم(کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے کنٹرول لائن کے قریب واقع گاؤں ساؤناڑ بالا کے رہائشی پانچ افراد گزشتہ ایک روز سے لاپتہ ہو گئے ہیں جن کے بارے خیال ہے کہ ان کو بھارتی فوج پکڑ کر ساتھ لے گئی ہے یا ان کو مار ڈالا گیا ہے۔…

کشمیر کے میڈیکل کالجز میں کلاسیں کیوں بند

کشمیر کے میڈیکل کالجز میں کلاسیں کیوں بند

مظفرآباد، فوزیہ عزیز پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے تین میڈیکل کالجز میں تدریسی عمل معطل سینکڑوں طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا حکومت نے چار ماہ سے سپورٹنگ سٹاف کی تنخواہوں بند کر رکھی ہیں جس پر کالج ملازمین احتجاج پر ہیں اور آج سے تدریسی عمل میں معطل ہو گیا ہے۔ دارالحکومت…

ڈپٹی کمشنر جو ریاست کے تحفظ کیلئے جان قربان کر گیا

ڈپٹی کمشنر جو ریاست کے تحفظ کیلئے جان قربان کر گیا

ازقلم ــــــ ساجدمنان گُریزیؔ شری دُونی چند مہتا ریاست جموں کشمیر و لداخ کے صوبہ جموں کے خوبصورت سرسبز و شاداب خطہ کشتواڑ کے نامی گرامی مہتا خاندان میں پیدا ہوئے. دونی چند مہتا کے خاندان کے کئی لوگ ریاست جموں کشمیر و لداخ میں اعلیٰ انتظامی عہدو پر تعینات رہے. دونی چند مہتا لمبا…