انٹرنیٹ کی بندش سے نوجوان اضطراب کا شکار
تحریر :محمد شہزاد خان حال ہی میں بی بی سی پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق انٹرنیٹ کی ایک گھنٹے کی بندش سے دس لاکھ ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے انٹرنیٹ سے جڑے روز گار سے زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی وابستہ ہے اسی رپورٹ میں ایک سروے…