مظفرآباد، نیلم جہلم کی وادیوں پر میں مکمل ہڑتال

مظفرآباد، نیلم جہلم کی وادیوں پر میں مکمل ہڑتال

مظفرآباد، محمد سیف الاسلام مہنگی بجلی اور ٹیکسوں میں اضافہ کے خلاف تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی کال پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال تجارتی مرکز اور تمام سڑکیں بند ۔ آج صبح سے مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع…

کشمیر، خواتین کے انڈر گارمنٹس کی کھلے عام فروخت پر پابندی۔

کشمیر، خواتین کے انڈر گارمنٹس کی کھلے عام فروخت پر پابندی۔

مظفرآباد، محمد سیف الاسلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں خواتین کے زیر جامہ کپڑوں انڈر گارمنٹس کی کھلے عام فروخت پر ضلع کی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔ ضلع جہلم ویلی کے ڈپٹی کمشنر…

پاکستان: خواتین کی فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کھیلے گی

پاکستان: خواتین کی فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کھیلے گی

[ad_1] پاکستان  کی خواتین کی فٹبال ٹیم آئندہ ماہ سعودی عرب میں کھیلے جانے والے چھ ملکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ پاکستانی فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ  ’چھ ملکی ایونٹ کے مقابلے 18 سے 30 ستمبر تک شیڈول ہیں۔‘ پی ایف ایف کے بیان میں کہا…

زکربرگ اور مسک کی کیج فائٹ میں کس کا پلڑا بھاری ہو گا؟

زکربرگ اور مسک کی کیج فائٹ میں کس کا پلڑا بھاری ہو گا؟

[ad_1] امریکہ کی دو امیر کاروباری شخصیات اور دو بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مالکان مارک زکربرگ اور ایلون مسک کے درمیان کیج فائٹ کے اعلان کے بعد صارفین کی نظریں اس غیر معمولی مقابلے پر لگی ہوئی ہیں۔ ایلون مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ وہ آج مارک زکربرگ کے…

سعودی عرب کے دس ارب مالی تعاون سے یونیورسٹی کیمپ کا افتتاح۔

سعودی عرب کے دس ارب مالی تعاون سے یونیورسٹی کیمپ کا افتتاح۔

مظفرآباد، محمد سیف الاسلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں قائم سب سے قدیم آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی کے چھتر کلاس کے مقام پر نئے تعمیر ہونے والے جدید کیمپس کا فتتاح کر دیا گیا ہے اس کیمپس کی تعمیر پر دو ارب پاکستانی روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے…

نائلہ کیانی: کے ٹو پر ویڈنگ شوٹ سے ماہر کوہ پیما بننے تک کا سفر

نائلہ کیانی: کے ٹو پر ویڈنگ شوٹ سے ماہر کوہ پیما بننے تک کا سفر

[ad_1] کوہ پیما نائلہ کیانی پاکستان کی پہلی خاتون ہیں جنہیں آٹھ ہزار میٹرز سے بلند آٹھ پہاڑ کی چوٹیوں کو سر کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ نائلہ کیانی نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا: ’ایک سال پہلے جب کے ٹو بیس کیمپ پر شادی کی تصاویر بنوائیں تھیں تب وہم و گمان…

کیل وادی نیلم میں کھیلوں کا سالانہ میلہ شروع۔

کیل وادی نیلم میں کھیلوں کا سالانہ میلہ شروع۔

محمد سیف الاسلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے سیاحتی علاقہ کیل میں قدیم اور جدید کھیلوں کا چھٹا والسنہ چودہ روزہ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان آرمی، مقامی سول انتظامیہ، ٹاؤن کمیٹی کیل اور مقامی لوگوں کے باہمی اشتراک ہر سال منعقد ہونے والے اس میلہ میں پولو سمیت دیگر…