
مظفرآباد، سیف السلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں چہیلہ بانڈی کے مقام پر دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے تین روز قبل ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تینوں طالب علموں کی لاشیں مل گئیں ہیں۔ وادی نیلم کے علاقہ کیل سے تعلق رکھنے والے دو گیارویں اور بارویں کلاس کے طالب … Read more