مظفرآباد، خود مختار اور الحاق کے حامیوں کے درمیان اختلاف احتجاج میں بد مزگی۔

مظفرآباد، خود مختار اور الحاق کے حامیوں کے درمیان اختلاف احتجاج میں بد مزگی۔

مظفرآباد، محمد سیف الاسلام مہنگی بجلی اور ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران مظفرآباد کے بینک روڈ پر احتجاج کے دوران خود مختار کشمیر اور الحاق پاکستان کے حامیوں کے درمیان نعروں کے مقابلہ کے نتیجہ میں احتجاجی پروگرام بد مزگی کو شکار۔ احتجاجی جلسہ میں بار بار مختلف نظریات ہے نعرے لگائے…

مظفرآباد، نیلم جہلم کی وادیوں پر میں مکمل ہڑتال

مظفرآباد، نیلم جہلم کی وادیوں پر میں مکمل ہڑتال

مظفرآباد، محمد سیف الاسلام مہنگی بجلی اور ٹیکسوں میں اضافہ کے خلاف تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی کال پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال تجارتی مرکز اور تمام سڑکیں بند ۔ آج صبح سے مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع…

31 اگست مظفرآباد میں پہیہ جام،شٹرڈاؤن ہڑتال کیوں ہو رہی ہے۔

31 اگست مظفرآباد میں پہیہ جام،شٹرڈاؤن ہڑتال کیوں ہو رہی ہے۔

مظفرآباد، محمد سیف الاسلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی میں تاجر تنظیموں کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں اضافے اور ٹیکسوں کے شرح بڑھانے کے خلاف 31 اگست کو ہونے والی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی تمام مکاتب فکر نے حمائت…

دریائے چترال پر بھی چیئر لفٹ پھنس گئی۔

دریائے چترال پر بھی چیئر لفٹ پھنس گئی۔

بٹگرام کے بعد پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع چترال میں بھی دریا پر لگی چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چیئر لفٹ پھنس گئی۔ دریائے چترال پر چلنے والی چیئرلفٹ رسی ٹوٹنے کے سبب پھس جانے کے واقع ہے بعد امدادی کارکنوں نے 45 منٹ کی جدوجہد کے بعد پھنسے ہوئے تین…

بلند ترین کرومبر جھیل جہاں پہنچنا آسان نہیں۔

بلند ترین کرومبر جھیل جہاں پہنچنا آسان نہیں۔

تحریر و عکاسی، اسرار علی میر پاکستان اور افغانستان کے باڈر کے قریب اور واخان کی پٹی کے ساتھ واقع کرومبر جھیل کی سطح سمندر سے بلندی 14ہزار 121 فٹ ہے یہ پاکستان یہ پاکستان کے دوسری بلند ترین جھیل ہے جبکہ دنیا میں بلند جھیلوں میں اس کا نمبر 31واں ہے جھیل کی گہرائی…

برطانیہ میں فنی خرابی کے باعث فضائی ٹریفک نو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئی ہے

برطانیہ فضائی ٹریفک بحال9 گھنٹوں میں10لاکھ مسافر متاثر

لندن، محمد رفیق مغل برطانیہ میں فنی خرابی کے باعث فضائی ٹریفک نو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئی ہے برطانوی وقت کے مطابق شام صبح نو بجے ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں فنی خرابی پیش آئی۔ اور برطانوی وقت کے مطابق شام چھ بجے مسافروں کوُکہا گیا کہ فنی خرابی کا…

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام بری طرح معطل

فنی خرابی, برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام بری طرح معطل۔

لندن، محمد رفیق مغل برطانیہ کے ائیر ٹریفک کنٹرل سسٹم کے کمپیوٹرز میں فنی خرابی کے سبب این اے ٹی ایس نے ملک بھر میں پروازوں پر پابندی عائد کر دی۔ برطانیہ سے اندرون ملک اور بیرون ملک پروازیں التواء کا شکار۔ برطانیہ کے نیشنل ائیر ٹریفک سسٹم نے ائیر ٹریفک کنٹرل سسٹم کے کمپوٹرز…

مہنگی بجلی کے معاملہ پر فوری اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔ راجہ فاروق حیدر

مہنگی بجلی کے معاملہ پر فوری اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔ راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مہنگائی ،بجلی کے بلوں میں اضافے اور آزادکشمیر کو درپیش مالی مسائل سمیت اہم عوامی امورکے حوالے سے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس دو دنوں کے اندر بلایا جاے وزیراعظم آزادکشمیر اس میں آکر اپنا…

کھمبےٹرانسفامر اکھاڑ کر لیجاؤ، مہنگی بجلی نہیں چاہئے۔

کھمبےٹرانسفامر اکھاڑ کر لیجاؤ، مہنگی بجلی نہیں چاہئے۔

راولاکوٹ، خورشید بیگ پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں غیر معمولی اضافے ہے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے کہیں بجلی ہے بلات جلائے جا رہے ہیں کہیں مظاہرے ہورہے ہیں ایسے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر ہے ضلع پونچھ کے گاؤں دریک اور گرد و نواح…

کشمیر کی ناگن ویلی جہاں کی جھونپڑیاں بھی محل جیسی۔

کشمیر کی ناگن ویلی جہاں کی جھونپڑیاں بھی محل جیسی۔

عکاسی، بینظیر ناگن ویلی بھارت کے زیر انتظام کشمیر ہے سیاحتی علاقہ گلمرک کی ایک چھوٹی سی وادی ہے جہاں مقامی لوگوں کی گرمیوں کی عارضی بستی واقع ہے جہاں لوگ اپنے مال مویشی کے ہمراہ تین سے چار ماہ قیام کیلئے آتے ہیں۔ جموں کشمیر بھر میں پہاڑی علاقوں میں بسنے والوں کا صدیوں…