سال نو 2025 کی پہلی برفباری شروع
مظفرآباد( کی نیوز) پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر گلگت بلتستان اور پاکستان کے بلند علاقوں میں سال کی پہلی برفباری شروع ہو گئی ہے یکم اور دو جنوری ہی درمیانی شب سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے بلند علاقوں گریس، شونٹھر ، سرگن ،کیل اڑنگ کیل، جاگراں میں برفباری…