کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کی4 سال بعد نذر بندی ختم
سرینگر، کی نیوز بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حریت پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کی چار برس بعد نظر بندی ختم کر دی گئی ہے جس کے بعد انہوں نے سرینگر کی جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ بھی دیا۔ پچاس سالہ حریت رہنما نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جمعے کی…