کھربوں روپے کی رائیلٹی دیں دس سال کے بل ایڈوانس لیں، چوہدری انوار الحق
اسلام آباد، مانیٹرنگ ڈیسک پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہاہے کہ ہم سے دس سال کے بجلی کے بلات پیشگی وصول کریں لیکن اس سے پہلے واپڈا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت کو ہائیڈرو پاور کی مد میں کھربوں روپے کی رائیلٹی اور جی ایس ٹی…