مہنگی بجلی کے معاملہ پر فوری اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔ راجہ فاروق حیدر
اسلام آباد۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مہنگائی ،بجلی کے بلوں میں اضافے اور آزادکشمیر کو درپیش مالی مسائل سمیت اہم عوامی امورکے حوالے سے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس دو دنوں کے اندر بلایا جاے وزیراعظم آزادکشمیر اس میں آکر اپنا…