سکھ رہنما قتل،کنیڈا، انڈیا نے ایک دوسرے کے سفارتکار بے دخل کردیئے۔

سکھ رہنما قتل،کنیڈا، انڈیا نے ایک دوسرے کے سفارتکار بے دخل کردیئے۔

انڈیا اور کینیڈا کے درمیان ایک کنیڈین شہری سکھ رہنما کے قتل کو لیکر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور کنیڈا کے وزیراعظم کی جانب سے اس قتل میں انڈیا کے ملوث ہونے کے الزام کو انڈیا نے مسترد کر دیا ہے۔ اس کشیدگی کی وجہ سث دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے اہم سفارتی…

رومانوی شہر وینس جہاں نہر بطور سڑک استعمال ہوتی ہے
| |

رومانوی شہر وینس جہاں نہر بطور سڑک استعمال ہوتی ہے

وینس، راجہ ارسلان عابد اٹلی کا شہر وینس دنیا کا معروف سیاحتی شہر ہے وینس کی مشہوری کی وجہ اس شہر سے گزرتی گرینڈ کنال یعنی ایک بڑی نہر ہے یہاں آنے والے سیاح اس نہر کی سیاحت ضرور کرتے ہیں۔ وینس شہر کے بیچوں بیچ گزرتی یہ نہر شہر میں سڑک کا کام دیتی…

پاکستان کو شدید موسمیاتی تغیرات کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
|

پاکستان کو شدید موسمیاتی تغیرات کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد (کی نیوز) پاکستان میں اقوام متحدہ کے مندوب جولین ہار نئس نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کرسکے، جنرل اسمبلی اقوام متحدہ کے ترقیاتی اہداف کا جائزہ لے گی ،پاکستان اور دنیا کو شدید موسمیاتی تغیرات کا سامنا ہے،اگلے چند روز میںاقوام متحدہ جنرل اسمبلی دیکھے گی…

موسمیاتی تغیرات،50سال میں کشمیر کے تمام گلیشیئرز کا خاتمہ
| | |

موسمیاتی تغیرات،50سال میں کشمیر کے تمام گلیشیئرز کا خاتمہ

مظفرآباد،رپورٹ و عکاسی امیرالدین مغل ماہرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ جس طرح ہمالیہ کے جموں کشمیر ریجن میں درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے اگلے پچاس سال میں جموں کشمیر کے صدیوں پرانے گلیشیئرز جو کے اسی فیصد پانی کا زریعہ ہیں پگھل کر ختم ہو جائیں گے دنیا کا درجہ…

پیکنگ والی خوراک خطرناک بیماریوں کا سبب ہے۔ ماہرین
| | |

پیکنگ والی خوراک خطرناک بیماریوں کا سبب ہے۔ ماہرین

مظفرآباد، امیرالدین مغل ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پیکنگ والی خوراک Ultra-processed food،اور مشروبات، کینسر, ہارٹ ،شوگر سمیت دیگر بیماریوں کا سبب بن رہی بیماریوں سے بچنے کیلئے سادہ خوراک کا استعمال معمول بنانے کیلئے تمام مکاتب فکر کو کام کرنا ہوگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کولا مشروبات میں بہت ذیادہ چینی استعمال…

کشمیر، محکمہ اطلاعات کی طرف سے صحافیوں پر لفافہ کا الزام

کشمیر، محکمہ اطلاعات کی طرف سے صحافیوں پر لفافہ کا الزام

خورشیدالزمان عباسی واشگٹن آزادکشمیر (پاکستان کے زیر انتظام کشمیر) میں (تحقیقاتی صحافت) انوسٹی گیٹیو جنرلزم اور کرائم رپورٹنگ کا وجود ہی نہیں تو لفافہ سپانسر صحافت سے کیا مراد ہے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کا ڈائریکٹر جنرل اور سیکرٹری بھی احمقوں کی جنت سے آئے لگتے ہیں جبکہ sponsored بھی محکمہ اطلاعات والے کو…

کشمیر، تیندوا آیا دیدار کرایا اور واپس جنگل میں چلا گیا
| | |

کشمیر، تیندوا آیا دیدار کرایا اور واپس جنگل میں چلا گیا

مظفرآباد(کی نیوز) تیندوا آیا دیدار کرایا اور واپس جنگل میں چلا گیا یہ بات پاکستان کے زیر انتظام کشمیر شہر مظفرآباد کے علاقہ برار کوٹ کے رہائشی شخص نے تب کہی جب اس سے پوچھا گیا کہ تیندوا یہاں کیسے آیا اور پھر کدھر چلا گیا۔ جمعہ کے روز صبح کے وقت برار کوٹ جو…

کشمیر، حکومت نے بجلی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

کشمیر، حکومت نے بجلی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

مظفرآباد ( کی نیوز) شدید عوامی احتجاج شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال رنگ لے آئی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے بجلی کے بلات میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا جن لوگوں نے بل جمع نہیں کروائے ان سے اضافی سر چارج بھی نہیں لیا جائے گا۔ مظفرآباد میں محکمہ تعلقات عامہ…

مظفرآباد، ذخمی تیندوا سڑک پر نکل آیا۔
| |

مظفرآباد، ذخمی تیندوا سڑک پر نکل آیا۔

مظفرآباد( کی نیوز) کشمیر کے شہر مظفرآباد اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے سنگم پر واقع قصبہ برار کوٹ میں جمعہ کے روز صبح کے وقت ایک ذخمی تیندوا اچانک سڑک پر نکل آیا۔ جوان عمرہ صحت مند تیندوا نامعلوم وجوہات کی بنا پر ذخمی ہوا ہے تیندوے کے سڑک پر آنے ہے…

گوگل نے مظفرآباد، میرپور میں شدید گرمی کا الرٹ جاری کر دیا
| |

گوگل نے مظفرآباد، میرپور میں شدید گرمی کا الرٹ جاری کر دیا

مظفرآباد، امیر الدین مغل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہریوں مظفرآباد میرپور میں گرمی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے شدید گرمی کے حوالے سے گوگل نے بھی خصوصی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ گوگل کے مطابق مظفرآباد میں جمعرات کے روز درجہ حرارت 41 جبکہ میرپور میں 44 ریکارڈ کیا گیا ہے۔…