| |

کشمیر، غضب کی سردی پارہ منفی 24 سے نیچے

شئر کریں

وادی نیلم، تنزیل سلطان(کی نیوز) فوٹو سرور بن مظفر

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں درج حرارت منفی 24 تک گر گیا ہے سب سے ذیادہ سردی وادی نیلم کی گریس ویلی میں ریکارڈ کی گئی ہے جہاں کے آخری گاؤں تاؤبٹ بٹ میں جمعرات 26 دسمبر صبح سات بجے درجہ حرارت منفی 24 تھا وہیں کیل میں منفی 11 شاردا میں منفی 10 اٹھمقام میں منفی 3 ریکارڈ کیا گیا

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منفی 2 سیاحتی علاقہ پیر چناسی میں منفی 16 ریکاڈ کیا گیا، وادی لیپہ میں منفی 2 سینٹی گریڈ رہا۔

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں منفی 6 لداخ میں منفی 18 سینٹی گریڈ تھا

اسی وقت گلگت بلتستان کے اسکردو میں منفی 16 جبکہ گلگت میں منفی 11 ریکارڈ کیا گا ہے

اگلے کئی روز تک خشک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے موسم کا حال بتانے والوں ہے مطابق

مصنف کے بارے میں

admin

شئر کریں

مزید خبریں پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *