بلند ترین کرومبر جھیل جہاں پہنچنا آسان نہیں۔

بلند ترین کرومبر جھیل جہاں پہنچنا آسان نہیں۔

تحریر و عکاسی، اسرار علی میر پاکستان اور افغانستان کے باڈر کے قریب اور واخان کی پٹی کے ساتھ واقع کرومبر جھیل کی سطح سمندر سے بلندی 14ہزار 121 فٹ ہے یہ پاکستان یہ پاکستان کے دوسری بلند ترین جھیل ہے جبکہ دنیا میں بلند جھیلوں میں اس کا نمبر 31واں ہے جھیل کی گہرائی…

برطانیہ میں فنی خرابی کے باعث فضائی ٹریفک نو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئی ہے

برطانیہ فضائی ٹریفک بحال9 گھنٹوں میں10لاکھ مسافر متاثر

لندن، محمد رفیق مغل برطانیہ میں فنی خرابی کے باعث فضائی ٹریفک نو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئی ہے برطانوی وقت کے مطابق شام صبح نو بجے ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں فنی خرابی پیش آئی۔ اور برطانوی وقت کے مطابق شام چھ بجے مسافروں کوُکہا گیا کہ فنی خرابی کا…

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام بری طرح معطل

فنی خرابی, برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام بری طرح معطل۔

لندن، محمد رفیق مغل برطانیہ کے ائیر ٹریفک کنٹرل سسٹم کے کمپیوٹرز میں فنی خرابی کے سبب این اے ٹی ایس نے ملک بھر میں پروازوں پر پابندی عائد کر دی۔ برطانیہ سے اندرون ملک اور بیرون ملک پروازیں التواء کا شکار۔ برطانیہ کے نیشنل ائیر ٹریفک سسٹم نے ائیر ٹریفک کنٹرل سسٹم کے کمپوٹرز…

مہنگی بجلی کے معاملہ پر فوری اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔ راجہ فاروق حیدر

مہنگی بجلی کے معاملہ پر فوری اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔ راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مہنگائی ،بجلی کے بلوں میں اضافے اور آزادکشمیر کو درپیش مالی مسائل سمیت اہم عوامی امورکے حوالے سے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس دو دنوں کے اندر بلایا جاے وزیراعظم آزادکشمیر اس میں آکر اپنا…

کھمبےٹرانسفامر اکھاڑ کر لیجاؤ، مہنگی بجلی نہیں چاہئے۔

کھمبےٹرانسفامر اکھاڑ کر لیجاؤ، مہنگی بجلی نہیں چاہئے۔

راولاکوٹ، خورشید بیگ پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں غیر معمولی اضافے ہے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے کہیں بجلی ہے بلات جلائے جا رہے ہیں کہیں مظاہرے ہورہے ہیں ایسے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر ہے ضلع پونچھ کے گاؤں دریک اور گرد و نواح…

کشمیر کی ناگن ویلی جہاں کی جھونپڑیاں بھی محل جیسی۔

کشمیر کی ناگن ویلی جہاں کی جھونپڑیاں بھی محل جیسی۔

عکاسی، بینظیر ناگن ویلی بھارت کے زیر انتظام کشمیر ہے سیاحتی علاقہ گلمرک کی ایک چھوٹی سی وادی ہے جہاں مقامی لوگوں کی گرمیوں کی عارضی بستی واقع ہے جہاں لوگ اپنے مال مویشی کے ہمراہ تین سے چار ماہ قیام کیلئے آتے ہیں۔ جموں کشمیر بھر میں پہاڑی علاقوں میں بسنے والوں کا صدیوں…

برطانیہ میں پاکستانی نژاد 16 سالہ لڑکی ماہ نور آئی کیو میں آئن سٹائن کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ایک نمبر ذائد حاصل کیا

برطانیہ میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے ماہ نور چیمہ کون؟ ہیں۔

لندن، محمد رفیق مغل برطانیہ میں پاکستانی نژاد 16 سالہ لڑکی ماہ نور آئی کیو میں آئن سٹائن کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ایک نمبر ذائد حاصل کیا تو اس خبر نے میڈیا پر دھوم مچا دی پاکستانی میڈیا ٹی وی چینلز ہوں اخبارات یا سوشل میڈیا ہیڈ لائن ، بریکنگ نیوز بن گئی اور سوشل…

کشمیر، خواتین کے انڈر گارمنٹس کی کھلے عام فروخت پر پابندی۔

کشمیر، خواتین کے انڈر گارمنٹس کی کھلے عام فروخت پر پابندی۔

مظفرآباد، محمد سیف الاسلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں خواتین کے زیر جامہ کپڑوں انڈر گارمنٹس کی کھلے عام فروخت پر ضلع کی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔ ضلع جہلم ویلی کے ڈپٹی کمشنر…

جرگے کا نوجوان پر تشدد تھوک چٹوایا گیا۔

جرگے کا نوجوان پر تشدد تھوک چٹوایا گیا

مظفرآباد، محمد سیف السلام جرگے کی طرف سے ایک نوجوان پر تشدد اور اس کو تھوک چٹوانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے پسماندہ علاقہ پنجکوٹ سے پولیس نے چار افراد کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…

کشمیری روغن جوش دنیا کی بہترین ڈش قرار۔

کشمیری روغن جوش دنیا کی بہترین ڈش قرار

مانیٹرنگ ڈیسک اقوام متحدہ ہے ادارہ یونیسکو نے کشمیر کی ڈش روغن جوش کو دنیا کی بہترین ڈش قرار دے دیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے معتبر اخبار کے مطابقت یونیسکو نے کھانوں کی رینکنگ کرتے ہوئے کشمیری ڈش روغن جوش کو دنیا کی بہترین ڈش قرار دے دیا ہے۔ روغن جوش چھوٹی عمر…