آزادکشمیر میں قیمتی نباتات کی معدومی کا خدشہ.
جنگلات کی لکڑی اور جڑی بوٹیوں کی اسمگلنگ میں مقامی سیاسی قیادت اور محکمہ جنگلات کے ملازمین ملوث ہیں. آزاد کشمیر کا تقریباً 42 فیصد علاقہ جنگلات پر مشتمل ہے جس میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ریاستی سطح پر لاپروائی، قیمتی لکڑی کا کٹاؤ اور غیر قانونی تجارت سمیت عوام…