کشمیر، حکومت نے مساجد کو فری بجلی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے جاری کر دیئے

کشمیر، حکومت نے مساجد کو فری بجلی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے جاری کر دیئے

شئر کریں

مظفرآباد( کی نیوز)

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے ریاست بھر میں مساجد کو بجلی فری دینے کے اعلان پر عملدر آمد کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی خطیر رقم جاری کر دی ہے۔

حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ریاست کے دس اضلاع کے ضلع مفتیوں کے اکونٹ میں رقم منتقل کر دی ہے

مساجد کو 200 یونٹ تک بجلی ہر ماہ دری دیجائے گی جس کی ادائیگی حکومت کرے گی دو سو یونٹ سے زائد خرچ ہونے والی بجلی کی ادائیگی مساجد کی انتظامیہ خود کرے گی

مصنف کے بارے میں

admin

شئر کریں

مزید خبریں پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *