مظفرآباد، نئے سال کا پہلا حادثہ جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق۔
ظفرآباد( کی نیوز)
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی تحصیل پٹہیکہ نصیر آباد کے گاؤں کیلگراں میں جیپ کا حادثہ میں دو افراد جاں بحق اور ایک ذخمی ہو گیا ہے۔
سال 2025 کا یہ پہلا حادثہ اسوقت پیش آیا جب ایک جیپ کیلگراں سے منجہوتر جا رہی تھی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس میں سوار دو افراد موقع پر جاں بحق اور ایک ذخمی ہو گیا ذخمی کو قریبی اسپتال پٹہیکہ میں منتقل کر دیا گیا ۔
حادثہ کے بعد مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا
مصنف کے بارے میں
تازہ ترین خبروں
- رائے02/04/2025یوم یکجہتی، خلوص نئیت کا جھول یا حکمت عملی کا فُقدان؟
- خبریں02/02/2025بھارت مسئلہ کشمیر مزاکرات سے حل نہیں کرے گا، حافظ نعیم الرحمن
- خبریں02/01/2025کنٹرول لائن پار کرنے والے نوجوان کو بھارت نے واپس کر دیا
- خبریں01/31/2025کشمیر، حکومت نے مساجد کو فری بجلی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے جاری کر دیئے