نیٹو بمقابلہ ایس سی او بڑا اتحاد کون ہے
| |

نیٹو بمقابلہ ایس سی او بڑا اتحاد کون ہے

امیر الدین مغل 1996 میں شنگھائی فائیو کے نام سے بننے والی تنظیم کو2001 شنگھائی تعاون تنظیم یاShanghai Cooperation Organisation (SCO) کے نام سے چین اور روس نے اس تنظیم کی بنیاد رکھی اب اس کے رکن ممالک کی تعداد دس ہو گئی ہے جن میں چین، روس، بھارت، پاکستان ،تاجکستان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان ،…

آئیے اقتصادی بحران کو سمجھیں
|

آئیے اقتصادی بحران کو سمجھیں

ڈاکٹر عتیق الرحمن ایسوسی ایٹ پروفیسر آزاد کشمیر یونیورسٹی آئیے آپ کو آسان ترین لفظوں میں سمجھاؤں کے اقتصادی بحران کیسے پیدا ہوتے ہیں، اور ان سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے مظفرآباد میں تقریبا 95 فیصد سبزی اور پھل مانسہرہ سے منگوائے جاتے ہیں ۔فرض کیجیے مانسہرہ میں کسی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے…

کراچی سے جاکر اڑنگ کیل میں آباد ہونے والی لڑکی شافعہ خان
| | | |

کراچی سے جاکر اڑنگ کیل میں آباد ہونے والی لڑکی شافعہ خان

تحریر: شافعہ خان کراچی جیسے پررونق شہر کو چھوڑ کر اڑنگ کیل گاؤں میں بسنے کے بعد بےشمار لوگوں نے مجھ سے یہ سوال کیا کہ شہر سے گاؤں میں رہنے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئ۔۔۔ ان تمام لوگوں کو میں نے اب تک کوئی خاص جواب نہ دے سکی اور سوچتی رہی…

سٹیٹ بنک پاکستان کے اہداف کا تنقیدی جائزہ

سٹیٹ بنک پاکستان کے اہداف کا تنقیدی جائزہ

ڈاکٹر عتیق الرحمن ایسوسی ایٹ پروفیسر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس، آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی حالیہ دنوں میں سٹیٹ بینک نے اگلے پانچ سال کے لیے اپنا سٹریٹیجک ویژن شائع کیا ہے۔ یہ ویژین چھ اہداف پر مشتمل ہے اوران اہداف میں افراط زر ، مالیاتی استحکام، عام لوگوں کی مالیاتی خدمات تک رسائی،…

کوشان سلطنت.
|

کوشان سلطنت.

تحریر:ساجدمنان گُریزیؔ کوشان دور بلخصوص کنشک دور زیادہ تعمیر و ترقی والا دور گزرا ہے. کشنک دور میں تعمیر ہونے والی ایک مذہبی درسگاہ آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے ہجیرہ منڈھول میں واقع ہے. راقم نے اپنے دوست شعیب علی جموال صاحب کے ہمراہ جولائی 2022ء میں آزاد کشمیر کے کئی تاریخی مقامات…

سفر نامہ دو آوارہ گرد میرپور سے وادی کشن گنگا۔۔قسط 3
|

سفر نامہ دو آوارہ گرد میرپور سے وادی کشن گنگا۔۔قسط 3

تحریر:شعیب علی جموال اینڈ ساجد منان گُریزیؔ قسط نمبر ـــــــ 3 ریاست جموں کشمیر و اقصائے تبتہا کے کسی بھی صوبے میں چاہیے وہ ہندوستان زیر انتظام ہو پاکستان زیر انتظام ہو یا چین زیر انتظام ہو میں قدرتی وسائل آبی وسائل معدنیات ۔ جنگلات اور خاص کر تاریخی مقامات کو تباہ و برباد کر…

میرپور سے وادی کشن گنگا سفر نامہ۔۔۔۔دو آوارہ گرد۔۔ قسط 2
|

میرپور سے وادی کشن گنگا سفر نامہ۔۔۔۔دو آوارہ گرد۔۔ قسط 2

تحریر:شعیب علی جموال اینڈ ساجد منان گُریزیؔ قسط نمبر ….2 ”جنتوں کے اس سفر میں ملنسار جو ملے کمال تھے چاہتوں سے بھری نگاہیں جذبے ان کے با کمال تھے میری راہ گزر رہی جن وادیوں جن راستوں سے یہ لوگ یہ شخص وطن پرست ، نڈر اور باوقار تھے.“ میں کوئی اتنا بڑا شاعر…

کشمیر کا ضلع حویلی اور اس کا تاریخی ورثہ۔
|

کشمیر کا ضلع حویلی اور اس کا تاریخی ورثہ۔

1947ء کے انقلاب تک سرزمینِ حویلی علم و دانش کا گہوارہ تھی۔جس کی دانش کا معترف اک زمانہ رہا ہے۔اس کی زرخیز مٹی نے چراغ حسن حسرت جیسے سلطان القلم پیدا کئے۔ان کے دیگر تین بھائی بھی شاعر تھے۔ان کے علاوہ کرشن چندر بھی حویلی ہی کی کوکھ میں شہرۂ آفاق افسانہ نگار بنے۔اسی مٹی…

کشمیر، جنگلات کی کٹائی ٹمبر مافیا حکومتی سرپرستی میں سرگرم
| | |

کشمیر، جنگلات کی کٹائی ٹمبر مافیا حکومتی سرپرستی میں سرگرم

تحقیقاتی رپورٹ: سیدہ فائزہ گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ادارہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (پی این ڈی) کی جانب سے 2015 میں جاری کردہ اعداد و شمار کے سالانہ کتاب چہ کے مطابق آزاد کشمیر کے جنگلات 13 فیصد تھے جو کہ 2021 کے اعداد وشمار کے سالانہ کتاب چہ کے عداد وشمار کے…

جلتی آگ اس لئے نہیں بجھائی کہ گھر واپس آکر انگاروں سے دوبارہ آگ جلائیں گے
|

جلتی آگ اس لئے نہیں بجھائی کہ گھر واپس آکر انگاروں سے دوبارہ آگ جلائیں گے

شہزاد خان عادل رشید کی عمر اکتالیس سال ہے وہ نو سال کا تھا جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے ہجرت کر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آگیا تھا۔ عادل رشید کو یہ بات آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ جب انہوں نے جب اپنا گھر باہر چھوڑا…