سرینگر میں اچھا کرکٹ ہوا انٹر نیشنل پلیئر آئے شاہد آفریدی
|

سرینگر میں اچھا کرکٹ ہوا انٹر نیشنل پلیئر آئے شاہد آفریدی

مظفرآباد، سیف الاسلام معروف پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے میرا کشمیر سے گہرا تعلق ہے ہمیشہ کشمیر کیلئے بولتا ہو حالانکہ مجھے پتہ ہے کہ میرے کشمیر پر بولنے پر پڑوسی ملک (بھارت) میں میرے ساتھ کیا روییہ اختیار کیا جاتا ہے۔ شاہد آفریدی نے اعتراف کیا کہ بھارت کے زیر انتظام…

شاہد خان آفریدی مظفرآباد میں نمائشی کرکٹ میچ دیکھا
|

شاہد خان آفریدی مظفرآباد میں نمائشی کرکٹ میچ دیکھا

مظفرآباد، سیف الاسلام پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا ایک روزہ دورہ کیا اس موقع پر وہ مظفرآباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقد نمائشی میچ میں بحیثت مہمان خصوصی شریک ہوئے شاہد خان آفریدی کو دیکھنے ان…

وادی نیلم، ایک اور حاملہ خاتون راستے میں دم توڑ گئی

وادی نیلم، ایک اور حاملہ خاتون راستے میں دم توڑ گئی

وادی نیلم، سیف السلام (کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے سب سے سرد اور آخری گاؤں تاؤبٹ بٹ میں ایک 21 سالہ خاتون کی برفباری کے دوران نماز جنازہ ادا کرنے کیلئے سیکڑوں افراد جمع ہیں اور اس بات پر غصے کا اظہار کر رہے ہیں کہ سات ماہ کی…

کشمیر، کنٹرول لائن پر بھارتی طیارے کی پرواز معاملہ کیا ہے؟

کشمیر، کنٹرول لائن پر بھارتی طیارے کی پرواز معاملہ کیا ہے؟

وادی نیلم، سیف الاسلام (کی نیوز) پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو تقسیم کو کرنے والی کنٹرول لائن کے قریب بھارتی جنگی طیارے کی پرواز کی ایک تصاویر گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین مختلف تبصرے بھی کررہے ہیں۔ پاکستان کے زیر انتظام…

کشمیر اسمبلی، پاکستان کے حق میں دو اہم قرارداد منظور

کشمیر اسمبلی، پاکستان کے حق میں دو اہم قرارداد منظور

مظفرآباد، سیف الاسلام (کی نیوز) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں پاکستان کے حق میں دو اہم قراردادیں اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی ہیں ایک قرارداد امریکہ کی طرف سے پاکستان کے میزائیل پروگرام پر پابندیاں لگانے جبکہ دوسری قرار داد یکم جنوری 2025 سے پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی…

بنجوسہ جھیل بھی منجمد،  کشمیر میں سردی کی شدید لہر جاری

بنجوسہ جھیل بھی منجمد، کشمیر میں سردی کی شدید لہر جاری

وادی نیلم میں سب سے ذیادہ سردی پڑ رہی ہے جہاں پارہ منفی 19 تک گر گیا ہے۔ مظفرآباد، سیف الاسلام (کی نیوز) خشک سردی کی شدت میں بدستور اضافہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بالائی علاقے اور شہر بھی شدید سردی کی لپیٹ میں شدید سردی سے راولاکوٹ شہر کے قریب سطح سمندر…

کشمیر، پہیہ جام شتر ڈاؤن ہڑتال کے بعد لانگ مارچ کیا ہونے جا رہا ہے۔

کشمیر، پہیہ جام شتر ڈاؤن ہڑتال کے بعد لانگ مارچ کیا ہونے جا رہا ہے۔

سیف الاسلام عوامی ایکشن کمیٹی کے نام سے قائم سول سوسائٹی تحریک کی کال پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک متنازعہ قانون کے خلاف گزشتہ تین روز سے پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے اب ایکشن کمیٹی نے ریاست کے تمام دس اضلاع سے مارچ شروع کر دیئے ہیں کمیٹی کے…

فٹبال کا مقابلہ مظفرآباد پریمیئر لیگ شروع

فٹبال کا مقابلہ مظفرآباد پریمیئر لیگ شروع

مظفرآباد، امتیاز اعوان کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے خورشيد اسٹیڈیم میں مظفرآباد پریمیئر لیگ کے نام سے فٹبال کا بڑا میلہ سج گیا ہے افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کے باعث مظفرآباد شہر کی فضاءرنگ ونور سے روشن ہوگئی شائقین فٹبال اور شہریوں نے بھرپور شرکت کر کے افتتاحی تقریب…

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے میں چہیلہ بانڈی ہے مقام پر دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے تین روز قبل ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تینوں طالب علموں کی لاشیں مل گئیں ہیں۔

مظفرآباد، دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے چار طلبہ کی لاشیں مل گئیں۔

مظفرآباد، سیف السلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں چہیلہ بانڈی کے مقام پر دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے تین روز قبل ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تینوں طالب علموں کی لاشیں مل گئیں ہیں۔ وادی نیلم کے علاقہ کیل سے تعلق رکھنے والے دو گیارویں اور بارویں کلاس کے طالب…

مظفرآباد، خود مختار اور الحاق کے حامیوں کے درمیان اختلاف احتجاج میں بد مزگی۔

مظفرآباد، خود مختار اور الحاق کے حامیوں کے درمیان اختلاف احتجاج میں بد مزگی۔

مظفرآباد، محمد سیف الاسلام مہنگی بجلی اور ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران مظفرآباد کے بینک روڈ پر احتجاج کے دوران خود مختار کشمیر اور الحاق پاکستان کے حامیوں کے درمیان نعروں کے مقابلہ کے نتیجہ میں احتجاجی پروگرام بد مزگی کو شکار۔ احتجاجی جلسہ میں بار بار مختلف نظریات ہے نعرے لگائے…