G20 کے بعد امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سرگرم

G20 کے بعد امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سرگرم

پاکستان اور امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کا تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کے فروغ کا عزم کنیکٹیکٹ(کی نیوز) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود تقریباً 80 امریکی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے منافع بخش کاروباری منصوبوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ پاکستان ایک فائدہ مند مارکیٹ ہے۔ پاکستان…

افغان شہری کی جموں کشمیر شہریت کیلئے درخواست عدالت سے مسترد۔

افغان شہری کی جموں کشمیر شہریت کیلئے درخواست عدالت سے مسترد۔

راولاکوٹ(کی نیوز) راولاکوٹ کی سینئر سول جج کی عدالت نے 13سال سے جاری مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک افغانی شہری کی طرف سے جموں کشمیر کی شہریت کے حصول کیلئے دی گئی درخواست مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں سینئر سول جج حافظ محمد عمران…

عمران خان کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

عمران خان کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اٹک(کی نیوز) پاکستان کے سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع کر دی گئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو 27 ستمبر کو دوبارہ خصوصی عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ اٹک جیل میں ہونے والی سائیفر کیس کی مختصر سماعت کے بعد خصوصی…

کنیڈا کا کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں کو ویزہ دینے انکار

کنیڈا کا کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں کو ویزہ دینے انکار

نیو دہلی،مانیٹرنگ ڈیسک بھارت میں G20 سربراہی اجلاس بہت ساری وجوہات کی بناء پر خبروں میں رہا ہے تاہم کثیر جہتی ایونٹ کی شاندار کامیابی کے درمیان، ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان ایک تنازعہ بھی کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ایک ریٹائرڈ ہندوستانی سفارت کار وویک کاٹجو جو افغانستان اور برما میں سفیر کے…

کشمیر، دریاؤں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ

کشمیر، دریاؤں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ

وادی نیلم، سیف الاسلام پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دریائوں میں نہاتے ہوئے لوگوں کے ڈوبنے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے مظفرآباد میں ایک ساتھ چار طالب علموں کے ڈوبنے کے واقع کے بعد وادی نیلم کے علاقہ چلیہانہ اور ماربل ہے مقام پر دو مختلف واقعات میں دو نوجوان…

اٹک، دریائے سندھ 59 انسانوں کو نگل گیا۔

اٹک، دریائے سندھ 59 انسانوں کو نگل گیا۔

اٹک مانیٹرنگ ڈیسک پاکستان کے ضلع اٹک سے گزرتے ہوئے دریائے سندھ میں گزشتہ تین ماہ کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔ اٹک خورد کے مقام پر دریا سندھ کا تیز رفتار پانی دریا ہے اندر کالے پتھر اور غاریں نہانے والے افراد کی موت کا…

سروالی پیک، جو سر کرنے گیا واپس نہیں آیا
| |

سروالی پیک، جو سر کرنے گیا واپس نہیں آیا

امیر الدین مغل سروالی پیک پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کی شونٹھر ویلی میں واقع ہے سطح سمندر سے اس کی بلندی 6326 میٹر یا 20755 فٹ ہے اس چوٹی کے عقب میں گلگت بلتستان کا قاتل پہاڑ کے نام سے مشہور ناگا پربت واقع ہے۔ سروالی پیک کو سر کرنے کیلئے…

اڑنگ کیل چیئر لفٹ بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

اڑنگ کیل چیئر لفٹ بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

کیل، صدام مغل وادی نیلم کے معروف سیاحتی مقام اڑنگ کیل میں انتظامیہ کی جانب سے چیئر لفٹ بند کرنے کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہے کہ چیئر لفٹ کو فوری بحال کیا جائے تاکہ مقامی لوگوں اور سیاحوں کی مشکلات کم ہو سکیں۔ ڈپٹی کمشنر ضلع نیلم طاہر محمود…

برقیات ملازمین کا میٹر ریڈنگ، بلات کی ترسیل سے انکار

برقیات ملازمین کا میٹر ریڈنگ، بلات کی ترسیل سے انکار

راولاکوٹ،محمد خورشید بیگ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں محکمہ برقیات کے ملازمین نے لوگوں کے گھروں میں بجلی کے بل دینے اور میٹر ریڈنگ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ محکمہ برقیات کے ملازمین نے گھر گھر جا کر ریڈنگ کرنے اور بجلی کے بلات دینے سے ایسے وقت میں انکار…

افغانستان،زرعی انقلاب کیلئے بن رہی ہے دنیا کی بڑی نہر۔
|

افغانستان،زرعی انقلاب کیلئے بن رہی ہے دنیا کی بڑی نہر۔

کابل، مانیٹرنگ ڈیسک چالیس سالہ جنگ سے تباہ حال افغانسان نے ایسے منصوبوں پر کام شروع کردیا ہے جس سے افغانسان اگلے چند سالوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ ان بڑے منصوبوں میں سے ایک 285 کلو میٹر طویل پانی کی نہر کا منصوبہ ہے۔ پامیر کے پہاڑی سلسلہ سے نکلتے دریا آمو…