|

پاکستانی وزیر دفاع نے کشمیر میں کنٹرول لائن کا بھی دورہ کیا

شئر کریں

مظفرآباد، ہینڈ آؤٹ

پاکستان کے نگران وزیر دفاع جرنل ریٹائرڈ انور علی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورہ ہے دوران باغ اور پانڈو سیکٹر میں کنٹرول لائن کا دورہ کیا ہے اس موقع پر وہ جنگ بندی پر متاثر ہونے والے متاثرین سے بھی ملے دارالحکومت مظفرآباد میں یادگار شہدا پر پھولوں کے چادر چڑھائی اور دعا بھی کی اس موقع پر ان کو پاکستان فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یاد گار شہدا پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں پاکستانی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فوج اور عوام کشمیری عوام کے ساتھ ہے انہوں نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے پر زور دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ جموں کشمیر کی متنازعہ حثیت کو بحال کرنے کیلئے بھارت کو دفعہ 370 اور 35A کو بحال کرنا ہوگا۔


شئر کریں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *