کشمیری روغن جوش دنیا کی بہترین ڈش قرار۔

کشمیری روغن جوش دنیا کی بہترین ڈش قرار

شئر کریں

مانیٹرنگ ڈیسک

اقوام متحدہ ہے ادارہ یونیسکو نے کشمیر کی ڈش روغن جوش کو دنیا کی بہترین ڈش قرار دے دیا ہے۔
دنیا کے سب سے بڑے معتبر اخبار کے مطابقت یونیسکو نے کھانوں کی رینکنگ کرتے ہوئے کشمیری ڈش روغن جوش کو دنیا کی بہترین ڈش قرار دے دیا ہے۔
روغن جوش چھوٹی عمر کی بھیڑ (میمنے) کے گوشت سے تیار ہوتی ہے جس میں زعفران سمیت دیگر مصالحے استعمال کئے جاتے ہیں۔
کشمیری کھانے دنیا بھر میں مشہور ہیں کشمیر میں دو درجن سے زیادہ کھانوں پر مشتمل دعوت کو وازوان کہا جاتا ہے

کشمیری روغن جوش دنیا کی بہترین ڈش قرار۔
کشمیری روغن جوش دنیا کی بہترین ڈش قرار۔


شئر کریں

مزید خبریں پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *