اسلامی بینکاری میری نظر میں (قسط پنجم)
تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن اسلامک بینکنگ کے ناقدین میں سے ایک طبقہ کا یہ کہنا ہے کہ موجودہ مغربی سرمایہ دارانہ نظام کے اندر اسلامی طریقہ کار کے مطابق بینکنگ یا وسیع تر مالیاتی خدمات کا نظام ممکن ہی نہیں۔ اگر ان کا یہ موقف درست ہے تو پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ شریعت…